Home›Books›Fiction and literature›Allah Kay Batay Hoy Nabion Kay Qissay
Allah Kay Batay Hoy Nabion Kay Qissay book cover

Allah Kay Batay Hoy Nabion Kay Qissay

No ratings yet
Rs 695
Ships from Lahore, arrives in 2–5 days
Courier charge is paid to the courier on delivery (TCS)
Cash on delivery available
Report a problem within 7 days of delivery
1
Best offer
Rs 695

Compare sellers

SellerConditionDeliveryPrice
Ferozsons
Lahore
New
2–5 days
Courier paid on delivery
Rs 695

More in Fiction and literature

Rumi East and West book cover
Rumi East and WestRs 1,495
The Love of Rumi book cover
The Love of RumiRs 1,295
Total
Rs 3,485

About Allah Kay Batay Hoy Nabion Kay Qissay

قمر احمد علی خان تقریبا تمہیں سال سے تدریسی عمل سے وابستہ ہیں۔ انہوں نے نامور دانشگاہوں لکھنو، علی گڑھ اور لندن میں تعلیم حاصل کی ہے۔ اب بچوں کے لئے کتابیں…

قمر احمد علی خان تقریبا تمہیں سال سے تدریسی عمل سے وابستہ ہیں۔ انہوں نے نامور دانشگاہوں لکھنو، علی گڑھ اور لندن میں تعلیم حاصل کی ہے۔ اب بچوں کے لئے کتابیں لکھنے میں مشغول ہیں۔ انہیں مختلف ملکوں میں رہنے کا موقع ملا مثلا" ایران انگلستان، سنگاپور، جاپان اور ہانگ کانگ جہاں ان کے شوہر حکومت پاکستان کی طرف سے بھیجے گئے تھے۔ قمر احمد علی خان کی مختلف دلچسپیاں رہی ہیں مثلا کھانا پکانا سلائی اور چینی پینٹنگ وغیرہ۔ آج کل وہ کچھ اسکولوں کو مشورہ دینے، سماجی بہبود کے کام کرنے اور غیر ملکی لوگوں کو اردو پڑھانے میں مصروف ہیں۔ نبیوں کے قصے لکھنے کا مقصد بچوں کو نبیوں کی ان کہانیوں سے آگاہ کرنا ہے۔ جو قرآن کریم میں موجود ہیں۔ ان کہانیوں کی خاص بات یہ ہے کہ یہ قرآن مجید کے ترجمے سے بعینہی لی گئی ہیں۔ اس طرح بچوں پر واضح ہو گا کہ اللہ تعالٰی کس طرح اپنے نبیوں اور بندوں سے کلام کرتا ہے اور ان کو قرآن شریف سے دلچسپی پیدا ہو گی۔ اور وہ اپنے مذہب کو بہتر طریقے سے سمجھ سکیں گے۔

یہ اس کائناتی برس کے آخری مہینے کا آخری دن ہے، آخری دن کا آخری گھنٹہ اور آخری گھنٹے کا آخری سیکنڈ۔۔۔اور اگلے کانئاتی برس کو انسان خوش آمدید کہے گا یا نہیں یہ ہم نہیں جانتے۔ یہ اس کائناتی برس کا آخری مہینہ، آخری گھنٹہ، آخری منٹ اور آخری سیکنڈ ہے .

Book details

Details of Allah Kay Batay Hoy Nabion Kay Qissay
LanguageUrdu

Ratings and reviews

No reviews yet. Reviews come only from customers who bought and received this book.

Customers also viewed

See all ›