Home›Books›Fiction and literature›نیشنل ازم کیا ہے ؟
نیشنل ازم کیا ہے ؟ book cover

نیشنل ازم کیا ہے ؟

نیشنل ازم کیا ہے ؟
Published by Ilm O Irfan
No ratings yet
Rs 1,200
Ships from Lahore, arrives in 2–5 days
Courier charge is paid to the courier on delivery (TCS)
Cash on delivery available
Report a problem within 7 days of delivery
1
Best offer
Rs 1,200

Compare sellers

SellerConditionDeliveryPrice
New
2–5 days
Courier paid on delivery
Rs 1,200

More in Fiction and literature

Rumi East and West book cover
Rumi East and WestRs 1,495
The Love of Rumi book cover
The Love of RumiRs 1,295
Total
Rs 3,990

About نیشنل ازم کیا ہے ؟

نیشنل ازم کیا ہے؟ اس کا تجزیہ کرتے ہے اور اس کے نتائج مثبت ہوئے ہیں، یا منفی؟ نیشنل ازم نے یورپ میں قومی ریاستوں کو پیدا کیا ہے، اس کے نتیجہ میں کولونيل ازم…

نیشنل ازم کیا ہے؟ اس کا تجزیہ کرتے ہے اور اس کے نتائج مثبت ہوئے ہیں، یا منفی؟ نیشنل ازم نے یورپ میں قومی ریاستوں کو پیدا کیا ہے، اس کے نتیجہ میں کولونيل ازم اور ا مپيریل ازم پھیلا، جس کے رد عمل میں تسلط شدہ ملکوں میں نیشنل ازم کے تحت تحریکیں اٹھیں اور انہوں نے کولونیل تسلط سے آزادی حاصل کی، آزادی کے بعد، ان ملکوں میں اسی نيشنل ازم کو حکمراں طبقوں نے اپنے مفادات کے لئے استعمال کیا، اور یہ نو آزاد ریاستیں ٹوٹ پھوٹ، انتشار، اور فوجی آمریتوں کو نشانہ بنیں۔ اب ایک بار پھر گلوبلائزیشن نیو امپیریل ازم کی شکل میں پوری قوت و طاقت سے آرہا ہے اس لئے یہ سوال ہے کے کیا اسے نیشنل ازم کے ذریعے روکا جا سکے گا یا اب نیشنل کا نظریہ فرسودہ اور بیکار ہوکر اپنی اہمیت کو چکا ہے اور معاشرے اس کی بے معنویت اور کھوکھلے پن سے آگاہ ہو چکے ہیں؟ اس کتاب میں ان سوالات کا جواب ڈھونڈنے کی کوشش کی گئی ہے۔۔

نیشنل ازم کیا ہے ؟ | Nationalism Kya Hai ? | Dr Mubarak Ali

مصنف | ڈاکٹر مبارک علی

Book details

Details of نیشنل ازم کیا ہے ؟
PublisherIlm O Irfan
LanguageUrdu

Ratings and reviews

No reviews yet. Reviews come only from customers who bought and received this book.

Customers also viewed

See all ›