Home›Books›Fiction and literature›Cholistani Lok Kahaaniyan
Cholistani Lok Kahaaniyan by Ahmed Ghazaali Shaheedi book cover

Cholistani Lok Kahaaniyan

by Ahmed Ghazaali Shaheedi · Paperback · ISBN 9789696403302
No ratings yet
Rs 449Rs 499-10%
Ships from Lahore, arrives in 2–5 days
Courier charge is paid to the courier on delivery (TCS)
Cash on delivery available
Report a problem within 7 days of delivery
1

Only 4 left from this seller

Best offer
Rs 449

Compare sellers

SellerConditionDeliveryPrice
Readings
Lahore
New
2–5 days
Courier paid on delivery
Rs 449Rs 499

More in Fiction and literature

Rumi East and West book cover
Rumi East and WestRs 1,495
The Love of Rumi book cover
The Love of RumiRs 1,295
Total
Rs 3,239

About Cholistani Lok Kahaaniyan

میر کا ایک شعر غزالی صاحب کو دیکھ کر سمجھ میں آیا،کیا خوب شعر ہے اڑتی ہے خاک شہر کی گلیوں میں اب جہاں سونا لیا ہے گود میں بھر کر وہیں سے ہم میر نے شہر کی گلیوں…

میر کا ایک شعر غزالی صاحب کو دیکھ کر سمجھ میں آیا،کیا خوب شعر ہے

اڑتی ہے خاک شہر کی گلیوں میں اب جہاں سونا لیا ہے گود میں بھر کر وہیں سے ہم

میر نے شہر کی گلیوں سے سونا بٹورا تھا غزالی صاحب صحرا کی طرف نکل گئے۔ اب وہاں سے گود بھر بھر سونا لاتے ہیں اور ہمیں للچاتے ہیں۔ چولستان کے صحرا کی خاک کسی نے کاہے کو اس طرح چھانی ہوگی۔ بلکہ خاک چھاننے کا مطلب اب میری سمجھ میں آیا۔ چولستان سے نکل کر انھوں نے بعض دوسرے دشت اور وادیوں کی بھی خاک چھانی پھٹکی ہے۔ مگر ہر پھر کر پھر اپنے صحرا میں آجاتے ہیں جیسے سونے کی سب سے بڑی کان ہو۔ سونانہ کہیے، لوک دانش کہہ لیجیے۔ لوک دانش سے کھرا کون سا سونا ہو گا۔ غزالی صاحب اسی سونے کے جوہری ہیں۔ اسی کی تلاش میں مارے مارے پھرتے ہیں۔ یہ مخصوص طور پر صحرائی کہانیاں ہیں اور واضح انداز میں صحرائی لوک دانش سے ہمیں روشناس کراتی ہیں۔ باقی کہانیاں آپ خود پڑھیے اور دیکھیے کہ کیا کیا دانائیاں ان کہانیوں میں بکھری پڑی ہیں۔ اور غزالی صاحب کو داد دیجیے کہ انھوں نے کس طرح گھوم پھر کر، صحرائی لوگوں کے درمیان اٹھ بیٹھ کر یہ کہانیاں جمع کی ہیں۔ پھر ان کی یہ سمجھداری بھی داد کی مستحق ہے کہ انھوں نے اپنی طرف سے ان کہانیوں کو کوئی لہجہ دینے کی کوشش نہیں کی ہے۔ صحرائی لوگوں میں جس رنگ سے کہانیاں سنائی جاتی ہیں اس رنگ کو انھوں نے بر قرار رکھا ہے۔

Book details

Details of Cholistani Lok Kahaaniyan
AuthorAhmed Ghazaali Shaheedi
PublisherReadings
LanguageUrdu
Pages172
FormatPaperback
ISBN9789696403302

Ratings and reviews

No reviews yet. Reviews come only from customers who bought and received this book.

Customers also viewed

See all ›