
Diyar e Dil
Compare sellers
| Seller | Condition | Delivery | Price | |
|---|---|---|---|---|
P Prince Book Depot Lahore | New | 2–5 days Courier paid on delivery | Rs 1,000 |
More by Farhat Ishtiaq
About Diyar e Dil
فرحت اشتیاق کا شاہکار ناول دیارِ دل خاندانی انا، انا کی وجہ سے بچھڑنے والے رشتوں، اور نسل در نسل چلنے والی محبت اور ندامت کی ایک بہترین داستان ہے۔ کہانی آغا…
فرحت اشتیاق کا شاہکار ناول دیارِ دل خاندانی انا، انا کی وجہ سے بچھڑنے والے رشتوں، اور نسل در نسل چلنے والی محبت اور ندامت کی ایک بہترین داستان ہے۔
کہانی آغا جان کے خاندان کے گرد گھومتی ہے، جہاں ان کے بڑے بیٹے بہروز کی پسند کی شادی کی وجہ سے باپ اور بیٹے کے درمیان شدید اختلاف پیدا ہو جاتا ہے جو سالوں کی جدائی کا سبب بنتا ہے۔ اس انا اور ضائع شدہ وقت کی قیمت ان کے بچوں—ولی اور فرح—کو چکانی پڑتی ہے۔ آغا جان کی خواہش پر دونوں رشتہ ازدواج میں تو منسلک ہو جاتے ہیں لیکن ان کے درمیان نفرت اور تلخیاں حائل رہتی ہیں۔ باالآخر ولی کی سمجھداری، صبر اور خلوص سے خاندانی بکھراؤ ختم ہوتا ہے اور محبت فتح یاب ہوتی ہے۔ اس ناول پر ہم ٹی وی (HUM TV) کا بلاک بسٹر ڈرامہ بھی بنایا جا چکا ہے۔
Book details
| Author | Farhat Ishtiaq |
|---|---|
| Language | Urdu |
Ratings and reviews
No reviews yet. Reviews come only from customers who bought and received this book.








