Emerald book cover

Emerald

· ISBN 9789690028778
No ratings yet
Rs 1,295
Ships from Lahore, arrives in 2–5 days
Courier charge is paid to the courier on delivery (TCS)
Cash on delivery available
Report a problem within 7 days of delivery
1
Best offer
Rs 1,295

Compare sellers

SellerConditionDeliveryPrice
Ferozsons
Lahore
New
2–5 days
Courier paid on delivery
Rs 1,295

More in Fiction and literature

Emerald book cover
EmeraldRs 1,295
Rumi East and West book cover
Rumi East and WestRs 1,495
The Love of Rumi book cover
The Love of RumiRs 1,295
Total
Rs 4,085

About Emerald

ایمرلڈ ناول سے وہ محبت جس کا احساس اس کے اندر اس وقت جاگا جب اس نے شدت سے کسی شخص کو محسوس کرنا شروع کر دیا۔ یہ احساسات فاصلے پر بنی تھے۔ ان احساسات کو قربت…

ایمرلڈ ناول سے

وہ محبت جس کا احساس اس کے اندر اس وقت جاگا جب اس نے شدت سے کسی شخص کو محسوس کرنا شروع کر دیا۔ یہ احساسات فاصلے پر بنی تھے۔ ان احساسات کو قربت میں ڈھالنے والی وہ خود تھی۔ اس نے انہی ذہنی کیفیت پر قابو پانے کے لیے اپنی ہی لاشعوری قوتوں سے مدد لینا شروع کر دی۔ اس کے اندر بہت ساری قوتوں نے جنم لے لیا۔ وہ دوسروں کے ذہن کے خیالات پڑھ سکتی تھی۔ اپنے وجود کو غیر مرئی کیفیت یعنی احساس کی کیفیت سے آزاد کر کے غیر محسوس کیفیت میں لے جا سکتی تھی۔ اسے کچھ غیر مرئی اشیاء کا علم پہلے سے ہو جاتا تھا۔ تقدیر اور وقت کا کھیل شروع ہو چکا تھا۔ وقت بازی پلٹنے میں ماہر ہے، حالانکہ کھیلنے والا کھیلنا چاہتا ہے لیکن وقت اس کی بازی پلٹ کر دوسرے کھلاڑی کے کرتب شروع کر دیتا ہے۔ حیات علی کو لگ رہا تھا کہ وقت بازی لے گیا کیونکہ اب ایک نئی بازی لگ چکی تھی اور میدان بھی لگ چکا تھا۔ ہار جیت کا فیصلہ بھی وقت نے کرنا تھا۔ ایسے لگتا تھا کہ وقت گردش کرتے ہوئے ایک مدار سے دوسرے مدار میں داخل ہو رہا ہے۔ انسان کو لگتا ہے کہ اگر وہ اپنی زندگی کے راز کسی کو بتادے گا تو اس کے پاس کیا رہ جائے گا ، بعض اوقات وہی راز ہی اس کے محافظ ہوتے ہیں۔ وہی سینے کے اندر دفن راز اس کی ذات کے امین ہوتے ہیں۔ وہ انہی رازوں کو سینے میں دفن کئے زمین تلے دفن ہونا چاہتا ہے۔ جب انسان مجبور ہوتا ہے تو سینے کے اندر رازوں کا لا وا ابل پڑتا ہے۔ وہ بے بس لا چار انسان سمجھتا ہے کہ اس نے اپنے من اور وجود کا بوجھ ہلکا کر دیا لیکن رازوں کالا وا ابل ابل کر پورے جسم کو جھلسا چکا ہوتا ہے۔ محبت کی طلسماتی غمازت کا روپ محبت کے لمس میں چھپا دیتا ہے۔ جتنے سلیقے سے محبت کی مہک میں گرفت آتی ہے۔ اتنے ہی طریقے سے لمس کی حرارت روحوں کو تشکیل کے دائرے میں گھمانا شروع کر دیتی ہے۔ کبھی یہ خیالات ساحر کا جام بن کر دائرے کے اطراف میں گھومنا شروع کر دیتی ہیں اور کبھی یہ دائرہ سرکتا ہوا چھلکتے جام سے نکل کر دہکتا انگارہ سا بن جاتا ہے۔ آہ! انگارے پہ جیسے ہاتھ آگیا۔ اس کے دونوں ہاتھ جل رہے تھے۔ کچھ نہ سوجھا تو سمندر میں ہاتھ ڈال دیئے ۔ سمندر کا پانی بہت ٹھنڈا تھا۔ جسم میں کپکپی سی طاری ہو گئی۔

Book details

Details of Emerald
LanguageEnglish
ISBN9789690028778

Ratings and reviews

No reviews yet. Reviews come only from customers who bought and received this book.

Customers also viewed

See all ›