
Hedgehog ko galay kaisay Lagain :Peter Skeri
Compare sellers
| Seller | Condition | Delivery | Price | |
|---|---|---|---|---|
F Ferozsons Lahore | New | 2–5 days Courier paid on delivery | Rs 1,295 |
More in Fiction and literature
About Hedgehog ko galay kaisay Lagain :Peter Skeri
ایک ہیج ہاگ بہت اطمینان سے رہتا تھا اس کی زندگی سکون سے گزر رہی تھی تاہم ایک دن وہ کسی کو گلے لگانے کی خواہش میں مبتلا ہو گیا اس نے ہاتھی اور ایچ کو گلے لگانے…
ایک ہیج ہاگ بہت اطمینان سے رہتا تھا اس کی زندگی سکون سے گزر رہی تھی تاہم ایک دن وہ کسی کو گلے لگانے کی خواہش میں مبتلا ہو گیا اس نے ہاتھی اور ایچ کو گلے لگانے کی خواہش کی لیکن کانٹوں والی ہیج ہاگ کو کون گلے لگاتا وہ سب کو بتاتا ہے کہ ایسی کوئی چیز نہیں ہے لیکن اس کا اعتبار کون کرتا وہ بہت مایوس ہو گیا اس سے بھی بدتر یہ کہ وہ اپنی اس خواہش کو حاصل کرنے کے لیے فرش پر لیٹ گیا اور وہ اٹھنا نہیں چاہتا تھا کیا قسمت تھی اس کی ہاں ایک لومڑی بھی جنگل میں رہتی تھی بہت چالاک لومڑی وہی جھاگو اس کی خواہش کے حصول کے لیے مدد کرتی ہے اخر کار ایک ہی جھاگ اپنی اس خواہش کو پورا کر ہی لیتا ہے۔
Book details
| Language | English |
|---|---|
| ISBN | 9789690028839 |
Ratings and reviews
No reviews yet. Reviews come only from customers who bought and received this book.








