
Imla Nama
Compare sellers
| Seller | Condition | Delivery | Price | |
|---|---|---|---|---|
S Sang-e-Meel Publications Lahore | New | 2–5 days Courier paid on delivery | Rs 450Rs 600 |
More by Dr. Gopi Chand Narang
About Imla Nama
اردو ایک آزاد اور خود مختار زبان ہے۔ اس کے اصول و ضوابط اس کے مشرقی مزاج اور اس کے اپنے داخلی نظام کی رو سے طے پاتے ہیں۔ املا نامه کی سفارشات کی حیثیت رہنما…
اردو ایک آزاد اور خود مختار زبان ہے۔ اس کے اصول و ضوابط اس کے مشرقی مزاج اور اس کے اپنے داخلی نظام کی رو سے طے پاتے ہیں۔ املا نامه کی سفارشات کی حیثیت رہنما اصولوں کی ہے جن میں معیاری اردو کے مشرقی مزاج، داخلی نظام اور عام چلن کا پورا پورا لحاظ ر کھا گیا ہے۔ یہ کوئی حکم نامه یا فرمان نہیں ہیں۔ امید ہے کہ ’املا نامہ کی سفارشات سے ان تمام طبقات کو مدد ملے گی جو معیاری اردو کے املا کے مسائل کے بارے میں روشنی حاصل کرنا اور اس سے مدد لینا چاہتے ہیں۔ املا نامہ تین چار دہائیوں سے اردو دنیا میں مقبول و معروف ہے۔ پاکستان میں یہ اس کی پہلی پیشکش ہے جس میں آج کی ضرورتوں کے پیش نظر روزمرہ کے استعمال کی متعدد نئی مثالوں کا اضافہ کیا گیاہے۔
Book details
| Author | Dr. Gopi Chand Narang |
|---|---|
| Publisher | Sang-e-Meel Publications |
| Language | Urdu |
| Pages | 128 |
| Published | 2021 |
| ISBN | 9789693526585 |
Ratings and reviews
No reviews yet. Reviews come only from customers who bought and received this book.








