Irshad Namah book cover

Irshad Namah

· ISBN 9789690027252
No ratings yet
Rs 1,695
Ships from Lahore, arrives in 2–5 days
Courier charge is paid to the courier on delivery (TCS)
Cash on delivery available
Report a problem within 7 days of delivery
1
Best offer
Rs 1,695

Compare sellers

SellerConditionDeliveryPrice
Ferozsons
Lahore
New
2–5 days
Courier paid on delivery
Rs 1,695

More in Biography and autobiography

Irshad Namah book cover
Irshad NamahRs 1,695
Baba Sahba by Ashfaq Ahmad book cover
Baba SahbaRs 2,925
Total
Rs 5,130

About Irshad Namah

پاکستان کی سیاسی تاریخ کے ایک اہم موڑ کی حقیقی داستان ۔۔۔۔۔ سابق چیف جسٹس پاکستان ارشاد حسن خان کی سوا نح عمری۔۔۔۔۔''ارشاد نامہ“ مارکیٹ میں آگیا ہے۔ ارشاد…

پاکستان کی سیاسی تاریخ کے ایک اہم موڑ کی حقیقی داستان ۔۔۔۔۔ سابق چیف جسٹس پاکستان ارشاد حسن خان کی سوا نح عمری۔۔۔۔۔''ارشاد نامہ“ مارکیٹ میں آگیا ہے۔

ارشاد نامہ“ایک ایسے سائیکل سوار یتیم بچے کی کہانی ہے جو بیسا کھیوں کے بغیر پاکستان کا چیف جسٹس بن گیا ۔اس بچے کا بچپن، جوانی، تعلیم، وکالت، ججی اور ملک و قوم کی خدمات کی ہر منزل اور ہر مرحلہ سبق آموز ہے۔ ''

ارشاد نامہ “میں ظفر علی شاہ کیس کے علاوہ بھی بہت کچھ لکھا گیا ہے، قارئین پر واضح ہو جائے گا کہ اللہ تعالی نے انسان کو انتہائی غیر معمولی صلاحیتوں سے نوازا ہے ۔اب یہ اُس پر منحصر ہے کہ وہ خداداد صلاحیتوں کو کس طرح استعمال کرتا ہے۔"

ارشاد نامہ “ میں یہ ساری تفصیل آگئی ہے، کہ ذاتی زندگی میں کس طرح ناممکن کو ممکن اور مایوسی کو امید میں بدلا گیا۔"

ظفر علی شاہ کیس کا فیصلہ آیا تو بعض حلقوں نے یہ اعتراض جڑ دیا کہ عدالت عظمیٰ نے جنرل مشرف کے مار شل لاء کو ''کیوں“ناجائز قرار نہیں دیا۔ ''ارشاد نامہ“اسی"کیوں“ کا جواب ہے کتاب میں اُن تمام عوامل کا تفصیل سے ذکر کر دیا ہے جو اس فیصلے کے محرک بنے

Book details

Details of Irshad Namah
LanguageEnglish
ISBN9789690027252

Ratings and reviews

No reviews yet. Reviews come only from customers who bought and received this book.

Customers also viewed

See all ›