
Islami Falsafa-E-Zindagi (Urdu)
Only 3 left from this seller
Compare sellers
| Seller | Condition | Delivery | Price | |
|---|---|---|---|---|
R Readings Lahore | New | 2–5 days Courier paid on delivery | Rs 810Rs 900 |
More by Dr Muhammad Tahir-ul-qadri
About Islami Falsafa-E-Zindagi (Urdu)
تحریک کے ابتدائی دور میں منظر عام پر آنے والی قائد محترم کی ان چند کتب میں سے سرفہرست ہے جنہوں نے علمی، فکری اور دینی حلقوں میں ہمہ گیر شہرت حاصل کی۔ یہ کتاب…
تحریک کے ابتدائی دور میں منظر عام پر آنے والی قائد محترم کی ان چند کتب میں سے سرفہرست ہے جنہوں نے علمی، فکری اور دینی حلقوں میں ہمہ گیر شہرت حاصل کی۔ یہ کتاب ان خصوصیات کی حامل ہے۔ اِس کتاب میں اِنسانی زندگی کے حقیقی مقصد کو اُجاگر کیا گیا ہے۔ جملہ مشمولات براہِ راست قرآن و سنت کی نصوص پر مبنی ہیں۔ اِس کتاب میں زوال و اِنحطاط سے نجات کی قرآنی تدابیر بیان کی گئی ہیں۔ اس کا تعلق براہِ راست معاشرے کے ہر فرد اور اُس کی عملی زندگی کے ساتھ ہے۔ معاشرتی بگاڑ کی موثر اِصلاح اور تبدیلی اَحوال کے مسئلے کا فیصلہ کن حل تجویز کرتی ہے۔
Book details
| Author | Dr Muhammad Tahir-ul-qadri |
|---|---|
| Publisher | Minhaj-Ul-Quran Publications |
| Language | Urdu |
| Pages | 368 |
| Format | Hardcover |
| ISBN | 9780000554804 |
Ratings and reviews
No reviews yet. Reviews come only from customers who bought and received this book.








