
Istemaar Ki Nafsiyaat (Volume 2) (Urdu)
Only 4 left from this seller
Compare sellers
| Seller | Condition | Delivery | Price | |
|---|---|---|---|---|
R Readings Lahore | New | 2–5 days Courier paid on delivery | Rs 899Rs 999 |
More in Psychology
About Istemaar Ki Nafsiyaat (Volume 2) (Urdu)
استعمار کی نفسیات کی دوسری جلد محکوم ذہن کی ساخت، طاقت کے میکانزم اور اجتماعی نفسیات کے ان پہلوؤں کا مطالعہ ہے جو نسل در نسل انسانی رویوں کو تشکیل دیتے ہیں۔…
استعمار کی نفسیات کی دوسری جلد محکوم ذہن کی ساخت، طاقت کے میکانزم اور اجتماعی نفسیات کے ان پہلوؤں کا مطالعہ ہے جو نسل در نسل انسانی رویوں کو تشکیل دیتے ہیں۔ موجودہ جلد اسی فکری سلسلے کا تسلسل ہے اور استعماریت کے ذہنی اثرات کو ایک زیادہ گہرے فکری اور تحقیقی تناظر میں سمجھنے کی کوشش ہے۔ ڈاکٹر اختر علی سید کا علمی کام اس بنیادی سوال کی جستجو ہے کہ طاقت انسانی ذہن کو کس طرح تشکیل دیتی ہے اور محکوم معاشرے اس تشکیل کے خلاف کون سے نفسیاتی راستے اختیار کر سکتے ہیں۔ یہ جلد اسی مکالمے کو آگے بڑھاتی ہے۔
Book details
| Author | Akhtar Ali Syed |
|---|---|
| Publisher | Readings |
| Language | Urdu |
| Pages | 344 |
| Format | Paperback |
| ISBN | 9789696403807 |
Ratings and reviews
No reviews yet. Reviews come only from customers who bought and received this book.
Customers also viewed
See all ›







