
Jadeed Turk Shayeri Se Intikhab (Urdu Tarjama)
Compare sellers
| Seller | Condition | Delivery | Price | |
|---|---|---|---|---|
S Sang-e-Meel Publications Lahore | New | 2–5 days Courier paid on delivery | Rs 675Rs 900 |
More in Poetry and shayari
About Jadeed Turk Shayeri Se Intikhab (Urdu Tarjama)
معاصر ترک شاعری کے تمام ادوار اور تمام رجحانوں میں مشترکہ خصوصیت زبان ہے۔ اس شاعری کی زبان بولی جانے والی زبان تھی، یقینی طورپر مصنوعی زبان نہیں، ترکی زبان…
معاصر ترک شاعری کے تمام ادوار اور تمام رجحانوں میں مشترکہ خصوصیت زبان ہے۔ اس شاعری کی زبان بولی جانے والی زبان تھی، یقینی طورپر مصنوعی زبان نہیں، ترکی زبان تھی۔ ایک اورمشترکہ خصوصیت یہ تھی کہ وہ ”منظومہ“ سے دور ہو چکے تھے۔ ترک شاعری تمام ادوار میں شدید دباؤ کے باوجود معاشرتی خدشات سے کبھی دور نہیں ہوئی۔ ہمارے شعرا نے ہمیشہ اپنی دنیا کے نظریہ کو سامنے رکھا اور اس کا دفاع کیا۔ ناظم حکمت ران کی طرح عارف دامار بھی جدوجہد کے آدمی تھے۔ان کی شاعری میں تشویشِ وطن جھلکتی تھی، اسی طرح جمال صورئیہ کی شاعری میں بھی اس کی عکاسی تھی۔ جدید ترک شاعری مغرب سے تکنیک، موضوع، خیال جیسے عناصر لینے کے باوجود ہمیشہ اپنی دھرتی، اپنے لوگوں، اپنی آب و ہوا سے جُڑی رہی ہے۔ مجھے امید ہے کہ ہماری بہت ہی بھر پور شاعری کی نما ئندہ مثالوں پر مشتمل اس کتاب کو دلچسپی اور خوشی کے ساتھ پڑھا جائے گا۔
آسمان بیلن اوزجان
انقرہ 2023
Book details
| Author | Dr. Asuman Belen Ozcan |
|---|---|
| Publisher | Sang-e-Meel Publications |
| Language | Urdu |
| Pages | 133 |
| Published | 2023 |
| ISBN | 9789693534863 |
Ratings and reviews
No reviews yet. Reviews come only from customers who bought and received this book.








