Home›Books›Fiction and literature›Jo Main Ne Parhaa
Jo Main Ne Parhaa by Mubashir Ali Zaidi book cover

Jo Main Ne Parhaa

by Mubashir Ali Zaidi · Hardcover · ISBN 9789696627111
No ratings yet
Rs 1,440Rs 1,800-20%
Ships from Lahore, arrives in 2–5 days
Courier charge is paid to the courier on delivery (TCS)
Cash on delivery available
Report a problem within 7 days of delivery
1

Only 4 left from this seller

Best offer
Rs 1,440

Compare sellers

SellerConditionDeliveryPrice
Readings
Lahore
New
2–5 days
Courier paid on delivery
Rs 1,440Rs 1,800

More in Fiction and literature

Rumi East and West book cover
Rumi East and WestRs 1,495
The Love of Rumi book cover
The Love of RumiRs 1,295
Total
Rs 4,230

About Jo Main Ne Parhaa

کچھ لوگ بچپن ہی سے مطالعے کا لطف اٹھانا شروع کر دیتے ہیں۔ کچھ لوگ تاخیر سے اس کا تجربہ کرتے ہیں۔ بیشتر لوگ زندگی بھر اس سے ناآشنا رہتے ہیں۔ پڑھنا سیکھنے کے…

کچھ لوگ بچپن ہی سے مطالعے کا لطف اٹھانا شروع کر دیتے ہیں۔ کچھ لوگ تاخیر سے اس کا تجربہ کرتے ہیں۔ بیشتر لوگ زندگی بھر اس سے ناآشنا رہتے ہیں۔ پڑھنا سیکھنے کے بعد ہم سب فکشن سے آغاز کرتے ہیں، جیسے شاعری سے پہلا واسطہ اسکول میں نرسری رائمز سے ہوتا ہے۔ لیکن نرسری رائمز پڑھنے کے باوجود بہت سے لوگ دوبارہ شاعری نہیں پڑھتے، یا سمجھ نہیں پاتے۔ یہی معاملہ مطالعے کا ہے۔ اکثریت مطالعے کو بوجھ سمجھنے لگتی ہے۔ اس میں کچھ قصور ہمارے نظامِ تعلیم کا بھی ہے۔ مطالعے کا مزہ صرف فکشن میں نہیں۔ اس کے بعد سب سے اہم لٹریری نان فکشن یعنی ادبی نثر ہے۔ فکشن کے بعد شاید سب سے زیادہ آپ بیتیاں اور یادداشتیں پڑھی جاتی ہیں۔ بعض صحافی بھی اپنی صحافیانہ تحریروں کو پُرلطف بنانے کا فن جانتے ہیں۔ میں ہمیشہ سے دوستوں کو اپنے مطالعے میں شریک کرتا رہا ہوں۔ اچھی کتابوں کا تبادلہ کرنا، نئی کتابوں کی کئی کئی کاپیاں خرید کر دوستوں کو دینا اور ڈیجیٹل ایج آنے کے بعد اچھے مضامین اور کتابوں کی سافٹ کاپیاں شیئر کرنا میری عادات میں شامل ہے۔ یہ کتاب بھی اسی ذوق اور شوق کے سلسلے میں مرتب کی ہے۔ ایک مقصد یہ بھی ہے کہ خراب تحریروں کی وجہ سے جو لوگ مطالعے کی طرف مائل نہیں ہوتے، وہ ان عمدہ مضامین سے واپس آ جائیں۔ مطالعے کا لطف اٹھانا سیکھیں۔ یہ دنیا کے بہترین اخبارات، جرائد اور ویب سائٹس کی شاہکار تحریریں ہیں۔ میں نے صرف اتنا کیا ہے کہ انھیں تلاش کر کے آپ کو پیش کر دیا ہے۔ آئیں، مل کر مطالعے کا لطف اٹھائیں۔ (مبشر علی زیدی)

Book details

Details of Jo Main Ne Parhaa
AuthorMubashir Ali Zaidi
PublisherBook Corner
LanguageUrdu
Pages296
FormatHardcover
ISBN9789696627111

Ratings and reviews

No reviews yet. Reviews come only from customers who bought and received this book.

Customers also viewed

See all ›