Home›Books›History and politics›Khuli Tareekh- کُھلی تاریخ
Khuli Tareekh- کُھلی تاریخ book cover

Khuli Tareekh- کُھلی تاریخ

Published by Ilm O Irfan
No ratings yet
Rs 1,300Rs 1,800-28%
Ships from Lahore, arrives in 2–5 days
Courier charge is paid to the courier on delivery (TCS)
Cash on delivery available
Report a problem within 7 days of delivery
1
Best offer
Rs 1,300

Compare sellers

SellerConditionDeliveryPrice
New
2–5 days
Courier paid on delivery
Rs 1,300Rs 1,800

More in History and politics

Tareekh -E- Mianwali by Dr. Liaqat Ali Khan Niazi book cover
Tareekh -E- MianwaliRs 1,200
Total
Rs 8,500

About Khuli Tareekh- کُھلی تاریخ

مصنفہ : ڈاکٹر حِنا جمشید کتاب کی تفصیل: ادب سے جھلکتا ہمارا ماضی اس کتاب کو لکھنے کی واحد وجہ اس تاریخ پاکستان کی تفہیم تھی جو اپنے مخمصوں کے باعث ابتدا ہی سے…

مصنفہ : ڈاکٹر حِنا جمشید کتاب کی تفصیل: ادب سے جھلکتا ہمارا ماضی اس کتاب کو لکھنے کی واحد وجہ اس تاریخ پاکستان کی تفہیم تھی جو اپنے مخمصوں کے باعث ابتدا ہی سے کئی طرح کا ابہام اور پیچیدگیاں اپنے اندر سموئے ہوئے ہے۔ مابعد جدیدیت کے زیر اثر نو تاریخیت کے تنقیدی رجحان کے معاونتی مطالعے نے میرے لیے اس تفہیم کو مزید دلچسپ بنادیا۔ ادب، ثقافت اور تاریخ کی اس باہمی آمیزش کے سبب پاکستان کی مختصر مگر جامع تاریخ اس لیے بھی اہم ہو جاتی ہے کہ اس میں ہمارے تخلیقی ضمیر کا وہ رنگ شامل ہے جو پاکستان کے منتخب ادبا کے تخلیقی مُتون میں کہیں پوشیدہ تو کہیں عیاں، تاریخی بیانیوں کی تفہیم میں ہمیں ماضی کے اس عہد سے روشناس کراتا ہے، جس کی پر پیچ راہ گزر سے گزر کر ہم یہاں تک پہنچے ہیں ۔ تاریخ میں ڈوبنے اور ابھرنے کا یہ ایسا دلگداز مرحلہ تھا، جس نے مجھے کئی کئی دن تک ماضی کو ادبی و تاریخی متون کے جھروکوں سے کہیں حیرت تو کہیں غم سے دیکھنے پر مجبور کیا۔ ماضی کے شش جہات میں پھیلاؤ کے سبب اس موضوع کی وسعت کو دریا کی طرح کوزے میں بند کر دینا میرے لیے سب سے دُشوار امر تھا، پر صد شکر کہ ایک کڑے اور منتخب معروضی مطالعے کے سبب یہ مرحلہ دشوار بھی آخر کار طے ہوا اور پاکستان کی کئی سالہ تاریخ کے اہم واقعات کا احاطہ ممکن ہو پایا ـ

Book details

Details of Khuli Tareekh- کُھلی تاریخ
PublisherIlm O Irfan
LanguageUrdu

Ratings and reviews

No reviews yet. Reviews come only from customers who bought and received this book.

Customers also viewed

See all ›