
Mantiq ul Tair: Ik Raaz-e-Shanasai
Compare sellers
| Seller | Condition | Delivery | Price | |
|---|---|---|---|---|
S Sang-e-Meel Publications Lahore | New | 2–5 days Courier paid on delivery | Rs 2,250Rs 3,000 |
More in Poetry and shayari
About Mantiq ul Tair: Ik Raaz-e-Shanasai
منطق الطیر " بارھویں صدی کے فارسی زبان کے عظیم صوفی شاعر فرید الدین عطار کی ایک لازوال طویل نظم ہے ۔ جسے شاعری کی اصطلاح میں مثنوی کہا جاتا ہے ۔ "منطق الطیر "…
منطق الطیر " بارھویں صدی کے فارسی زبان کے عظیم صوفی شاعر فرید الدین عطار کی ایک لازوال طویل نظم ہے ۔ جسے شاعری کی اصطلاح میں مثنوی کہا جاتا ہے ۔ "منطق الطیر " ایک ایسی شاندار تمثیل ہے جس میں " خدا شناسی" کو علامتی انداز میں بیان کیا گیا ہے۔اس تمثیل میں تیس پرندے، ہد ہد کی سربراہی میں ، جسے سب سے زیادہ سمجھدار پرندہ تصور کیا جاتا ہے، ایک خیالی پرندے سیمرغ ( سیمرغ کا مطلب ہے تیس پرندے) کی تلاش میں سات وادیوں کا سفر کر تے ہیں۔ فریدالدین عطار کا خیال ہے کہ خدا کو ڈھونڈنے کے لیے انسان کو اپنے اندر دیکھنا چاہیے۔
Book details
| Author | Fareeduddin Attar - فریدالدین عطار Translator: Muhammad Saleem Sethi |
|---|---|
| Publisher | Sang-e-Meel Publications |
| Language | Urdu |
| Pages | 545 |
| Published | 2021 |
| ISBN | 9789693533491 |
Ratings and reviews
No reviews yet. Reviews come only from customers who bought and received this book.








