
Northern Light Infantory Regment
Compare sellers
| Seller | Condition | Delivery | Price | |
|---|---|---|---|---|
I Ilm O Irfan Lahore | New | 2–5 days Courier paid on delivery | Rs 1,350Rs 2,200 |
More by Lieutenant Colonel Ghulam Jilani Khan
About Northern Light Infantory Regment
ناردرن لائٹ انفنٹری رجمنٹ کی تاریخ اردو زبان میں لکھنے کی ضرورت ایک عرصے سے محسوس کی جارہی تھی۔ زیر نظر کتاب اس ضرورت کی تکمیل کی طرف ایک اہم اور مستحسن قدم ہے…
ناردرن لائٹ انفنٹری رجمنٹ کی تاریخ اردو زبان میں لکھنے کی ضرورت ایک عرصے سے محسوس کی جارہی تھی۔ زیر نظر کتاب اس ضرورت کی تکمیل کی طرف ایک اہم اور مستحسن قدم ہے جس کے لئے کمانڈنٹ این ایل آئی سنٹر اور کتاب کی تصنیف و اشاعت میں معاون تمام اہلکار مبارک باد کے مستحق ہیں۔ ہمیں معلوم ہے کہ یہ کام سہل نہ تھا۔ اس کے لئے شبانہ روز محنت، جستجو، تحقیق، وسیع مطالعے اور رجمنٹ سے گہری وابستگی کی ضرورت تھی۔ مجھے یہ کہنے میں تامل نہیں کہ کمانڈنٹ این ایل آئی سنٹر نے اس رجمنٹ کی تاریخ مرتب کروا کر ایک عظیم الشان کارنامہ سرانجام دیا ہے۔
این ایل آئی رجمنٹ کے کمانڈنٹ بریگیڈئیر لیاقت حیات، اس کتاب کے مصنف کرنل ریٹائر ڈ غلام جیلانی خان اور دیگر افراد نے اس کتاب کی تصنیف و اشاعت میں جس لگن اور جذبے کا اظہار کیا، وہ ان کی اپنی رجمنٹ سے گہری وابستگی کا آئینہ دار ہے۔
Book details
| Author | Lieutenant Colonel Ghulam Jilani Khan |
|---|---|
| Publisher | Ilm O Irfan |
| Language | Urdu |
Ratings and reviews
No reviews yet. Reviews come only from customers who bought and received this book.








