Home›Books›Fiction and literature›Novels›Ooper Waali Manzil (afsaane) (Urdu)
Ooper Waali Manzil (afsaane) (Urdu) by Rafaqat Hayaat book cover

Ooper Waali Manzil (afsaane) (Urdu)

by Rafaqat Hayaat · Paperback · ISBN 9789696403647
No ratings yet
Rs 539Rs 599-10%
Ships from Lahore, arrives in 2–5 days
Courier charge is paid to the courier on delivery (TCS)
Cash on delivery available
Report a problem within 7 days of delivery
1

Only 4 left from this seller

Best offer
Rs 539

Compare sellers

SellerConditionDeliveryPrice
Readings
Lahore
New
2–5 days
Courier paid on delivery
Rs 539Rs 599

More in Novels

About Ooper Waali Manzil (afsaane) (Urdu)

رفاقت حیات نے درمیانے اور نچلے درمیانے طبقے کی زندگی کو اپنا موضوع بنایا ہے۔ شاید کچھ لوگوں کو یہ بات معمولی لگے لیکن میری نظر میں ایسا نہیں ہے۔ میرے خیال میں…

رفاقت حیات نے درمیانے اور نچلے درمیانے طبقے کی زندگی کو اپنا موضوع بنایا ہے۔ شاید کچھ لوگوں کو یہ بات معمولی لگے لیکن میری نظر میں ایسا نہیں ہے۔ میرے خیال میں ہمارے افسانہ نگاروں میں سے کسی نے بھی ان طبقوں کی زندگی کو اتنی اپنائیت، محبت اور تفہیم کے ساتھ اور ہنر مندی سے کہانیوں میں نہیں ڈھالا ہے جیسے رفاقت حیات نے اپنی کہانیوں میں بیان کیا ہے۔ رفاقت کی تمام کہانیوں میں ان طبقوں کی زندگی ، ان کے مسائل، ان کی چھوٹی چھوٹی خوشیاں اور غم ، ان کی محرومیاں ، ان کے خوف غرض کہ ان کے زندگی کے مختلف رنگ پوری گہرائیوں کے ساتھ منعکس ہوئے ہیں۔ ہمیں ماننا پڑے گا رفاقت نے یہ کہانیاں لکھ کر اُردو افسانے کے قاری کو ایک ایسی دنیا سے روشناس کروایا ہے جس سے نا واقف تو نہیں مگر جس کو اتنی گہرائی سے شاید پہلے کبھی نہ دیکھا ہو۔

افضال احمد سید رفاقت حیات سادگی سے زندگی کی سچائی کا سامنا کرتے ہیں۔ انھیں عام آدمی سے دلچسپی ہے اور انھوں نے چھوٹے بڑے شہروں ، قصبوں میں رہنے والے لوگوں کے چھوٹے بڑے دکھ سکھ کو اپنے افسانوں کا موضوع بنایا ہے۔ ان افسانوں کے کردار و واقعات ہمیں جانے پہچانے معلوم ہوتے ہیں جیسے کہ ہمارے ارد گرد سے نمودار ہوئے ہوں اور اگر ان افسانوں

Book details

Details of Ooper Waali Manzil (afsaane) (Urdu)
AuthorRafaqat Hayaat
PublisherReadings
LanguageUrdu
Pages179
FormatPaperback
ISBN9789696403647

Ratings and reviews

No reviews yet. Reviews come only from customers who bought and received this book.

Customers also viewed

See all ›