
Qissa azar Shah-O-Saman Rukh Bano (Urdu)
No ratings yet
Rs 1,350Rs 1,500-10%
Ships from Lahore, arrives in 2–5 days
Courier charge is paid to the courier on delivery (TCS)
Cash on delivery available
Report a problem within 7 days of delivery
1
Only 3 left from this seller
Best offer
Rs 1,350Compare sellers
| Seller | Condition | Delivery | Price | |
|---|---|---|---|---|
R Readings Lahore | New | 2–5 days Courier paid on delivery | Rs 1,350Rs 1,500 |
More in Novels
About Qissa azar Shah-O-Saman Rukh Bano (Urdu)
تعارف: جب سمن رُخ بانو کو اس کی دشمن زہر دے دیتی ہے تو آذر شاہ اس کے علاج کے لیے اسے ملک محمد کا قصہ سنواتا ہے جو پرستان کی من موجی شہزادی گیتی افروز کی محبت…
تعارف: جب سمن رُخ بانو کو اس کی دشمن زہر دے دیتی ہے تو آذر شاہ اس کے علاج کے لیے اسے ملک محمد کا قصہ سنواتا ہے جو پرستان کی من موجی شہزادی گیتی افروز کی محبت میں گرفتار ہو گیا تھا۔ وہ پری اس کے عشق کی قدر کرتی ہے، مگر ملک محمد کو گیتی افروز کے بنائے ہوئے ضابطے کے خلاف جانے کی اجارت نہیں ہے۔ جب بھی وہ ایسی کوئی کوشش کرتا ہے، اسے سزا ملتی ہے۔ ایک دن پریوں کی ایک شرارت ملک محمد کی جان کو خطرے میں ڈال دیتی ہے اور گیتی افروز کی ملک محمد سے محبت کی آزمائش کا وقت آجاتا ہے۔
Book details
| Author | Meher Chand Khatri Meher |
|---|---|
| Publisher | Kitab (Private) Ltd |
| Language | Urdu |
| Pages | 206 |
| Format | Paperback |
| ISBN | 9789696160717 |
Ratings and reviews
No reviews yet. Reviews come only from customers who bought and received this book.








