
Rajaal-E-Quran (Volume 6) (Urdu)
Only 2 left from this seller
Compare sellers
| Seller | Condition | Delivery | Price | |
|---|---|---|---|---|
R Readings Lahore | New | 2–5 days Courier paid on delivery | Rs 1,000 |
More by Abdul Rehman Umaira



About Rajaal-E-Quran (Volume 6) (Urdu)
آج کے اس پر فتن دور میں جبکہ نوجوان نسل بتدریج اسلام سے دور ہو رہی ہے ، اس بات کی اشد ضرورت ہے کہ ہم اپنے جوجوانوںکو اپنے اسلاف کی سیرت پڑھائیں، نوجوان نسل کو…
آج کے اس پر فتن دور میں جبکہ نوجوان نسل بتدریج اسلام سے دور ہو رہی ہے ، اس بات کی اشد ضرورت ہے کہ ہم اپنے جوجوانوںکو اپنے اسلاف کی سیرت پڑھائیں، نوجوان نسل کو بتائیں کہ ان کہ اخلاق و کردار کیسے تھے اور انھوں نے اسلام کے لیے کتنی قربانیاں پیش کیں۔ `رجالِ قران` کے فاضل مولف ڈاکٹر عبدالرحمن عمیرہ کا اسلوب بیان بڑا عمدہ ہے۔ انھوں نے بلکل کہانی کے انداز میں ان صحابہ کرام کی سیرت اس کتاب میں بیان کی ہے جن کے بارے میں قران کریم میں آیات نازل ہوئی ہیں۔ انھوں نے اس کتاب میں صحابہ کرام ہی نہیں بلکہ ان کفار اور منافقین کے بارے میں بھی پوری تفصیل کے ساتھ لکھا ہے جن کے بارے میں قران نازل ہوا، کتاب میں موجودواقعات تاریخ کی مستند کتابوں سے نقل کیے گئے ہیں۔ ان واقعات اور صحابہ کرام کی مبارک زندگیوں میں ہمارے لیے نہایت قیمتی درس موجود ہیں۔
Book details
| Author | Abdul Rehman Umaira |
|---|---|
| Publisher | Darussalam |
| Language | Urdu |
| Pages | 140 |
| Format | Hardcover |
| ISBN | 9786035002752 |
Ratings and reviews
No reviews yet. Reviews come only from customers who bought and received this book.






