
Shaaka Haari (the Vegetarian) (Urdu)
Only 2 left from this seller
Compare sellers
| Seller | Condition | Delivery | Price | |
|---|---|---|---|---|
R Readings Lahore | New | 2–5 days Courier paid on delivery | Rs 1,350Rs 1,500 |
More by Han Kang

About Shaaka Haari (the Vegetarian) (Urdu)
یونگحےاور اُس کا شوہر عام لوگوں کی طرح زندگی بسر کر رہے ہیں ـ یونگحےایک فرض شناس بیوی ہے اور اس کا شوہر دفتر میں ملازمت کرنے والا شخص ۔ ان کی ازدواجی زندگی میں…
یونگحےاور اُس کا شوہر عام لوگوں کی طرح زندگی بسر کر رہے ہیں ـ یونگحےایک فرض شناس بیوی ہے اور اس کا شوہر دفتر میں ملازمت کرنے والا شخص ۔ ان کی ازدواجی زندگی میں اُس وقت دراڑ پیدا ہوتی ہے ، جب یونگحے میں کسی پیڑ پودے کی طرح زندگی گزارنے کی خواہش جاگ اٹھتی ہے ـ اور اسی کی بنا پہ وہ گوشت نہ کھانے کا ، چونکا دینے اور سب تہس نہس کر دینے والا فیصلہ کرتی ہے ـ اور یہیں سے معاشرے کے ٹیبوز ، انسان کی آرزوؤں ، بغاوت اور فنتاسی سے جُڑے ایک تکلیفدہ اور ہیجان انگیز نفسیاتی کھیل کی کہانی شروع ہوتی ہےـ شاکاہاری ایک ناقابلِ فراموش شاہکار ہے، جو اپنے اندر اتنی طاقت رکھتا ہے کہ قاری کے دنیا کی بابت نقطۂ نظر کو بدل سکتا ہے ۔
Book details
| Author | Han Kang |
|---|---|
| Publisher | Maktaba-E-Danyal |
| Language | Urdu |
| Pages | 210 |
| Format | Hardcover |
| ISBN | 9789694191232 |
Ratings and reviews
No reviews yet. Reviews come only from customers who bought and received this book.







