
Shab Charagh
Compare sellers
| Seller | Condition | Delivery | Price | |
|---|---|---|---|---|
S Sang-e-Meel Publications Lahore | New | 2–5 days Courier paid on delivery | Rs 1,800Rs 2,400 Lowest price | |
N Nai Soch Lahore | New | 2–5 days Courier paid on delivery | Rs 2,400 |
More by Rafaqat Javed
About Shab Charagh
یہ صرف وہی جانتی ہے کہ کس کی روح جگنو ( شب چراغ ) کا روپ دھار کر سر شام حو یلی کے گر دمنڈلا نہ شروع کردیتی ہے ۔ یہحویلی یہاں پروان چڑھنے والی محبتوں کی راز دان…
یہ صرف وہی جانتی ہے کہ کس کی روح جگنو ( شب چراغ ) کا روپ دھار کر سر شام حو یلی کے گر دمنڈلا نہ شروع کردیتی ہے ۔ یہحویلی یہاں پروان چڑھنے والی محبتوں کی راز دان ہے ۔ جدائیوں کی چشم دید گواہ ہے ۔اس حویلی نے سرداری نظام کے پھندوںمیں گرفتار زندگی کے دکھ جھیلے ہیں ۔ نام نہاد غیرت کے نام پر ظلم کی یلغار دیکھی ہے ۔خون آلود شاموں کو بسر کیا ہے ۔ وہ بےنشان قبروں کی خفیہ تفصیل سے بھی آگاہ ہے اور جاۓ وقوعہ کی عینی شاہد ہے ۔ یہ حویلی ممنوعہ بالکنیوں اور دل گرفتہ کھڑکیوںکے راز میں شریک رہی ہے ۔ یہ ناول اسی حویلی کے مکینوں کی تین نسلوں کی کہانی ہے ۔
Book details
| Author | Rafaqat Javed |
|---|---|
| Publisher | Sang-e-Meel Publications |
| Language | Urdu |
| Pages | 245 |
| Published | 2021 |
| ISBN | 9789693533330 |
Ratings and reviews
No reviews yet. Reviews come only from customers who bought and received this book.








