
Syaah Sona (Afsanay)
Compare sellers
| Seller | Condition | Delivery | Price | |
|---|---|---|---|---|
S Sang-e-Meel Publications Lahore | New | 2–5 days Courier paid on delivery | Rs 450Rs 600 |
More in Short stories and afsana
About Syaah Sona (Afsanay)
نیلوفر اقبال محض احساس یا خیال کی ایک لہر کو نہیں بلکہ پورے زندہ انسان اور اس کے دکھ سکھ کو فکشن بناتی ہیں۔ وہ موضوعات اور واقعات کے ایک سلسلے کو لے کر چلتی…
نیلوفر اقبال محض احساس یا خیال کی ایک لہر کو نہیں بلکہ پورے زندہ انسان اور اس کے دکھ سکھ کو فکشن بناتی ہیں۔ وہ موضوعات اور واقعات کے ایک سلسلے کو لے کر چلتی ہیں اور ہر کردادر کو مکمل شناخت عطا کرنے کے بعد واقعات میں یوں داخل کرتی ہیں کہ ہر کہانی، اس گوں کے لوگوں کی جیتی جاگتی تصویر ہو جاتی ہے۔ نیلوفر اقبال کا مشاہدہ بھرپور، تخیل ہرا بھرا، سوچ مثبت، دِل درد مند اور نظر گہری ہے۔ انہون نے ان وسائل کو اپنے افسانوں میں اخلاص بھرے قرینے سے برت کر بیانیے میں ایسی تخلیقی چھپ ایزاد کر لی ہے جو بہت کم لکھنے والوں کے ہاں جھلک دے پاتی ہے۔ یہیں سے وہ مختلف ہوتی ہیں اور لائقِ توجہ۔
محمد حمید شاہد
Book details
| Author | Nilofer Iqbal |
|---|---|
| Publisher | Sang-e-Meel Publications |
| Language | Urdu |
| Pages | 176 |
| Published | 2020 |
| ISBN | 9789693533088 |
Ratings and reviews
No reviews yet. Reviews come only from customers who bought and received this book.








