
Tasawwuf aur Mustashrreqeen (Tasawwuf Par Maghribi Mufarreqeen Ki Tehqeeq Ka Tanqeedi Jaeza) (Urdu)
Only 2 left from this seller
Compare sellers
| Seller | Condition | Delivery | Price | |
|---|---|---|---|---|
R Readings Lahore | New | 2–5 days Courier paid on delivery | Rs 414Rs 460 |
More by Dr Muhammad Tahir-ul-qadri
About Tasawwuf aur Mustashrreqeen (Tasawwuf Par Maghribi Mufarreqeen Ki Tehqeeq Ka Tanqeedi Jaeza) (Urdu)
تصوف کے مختلف پہلوؤں سے متعلق مستشرقین نے بہت سے اعتراضات اور اشکالات پیدا کیے ہیں جو آج کے دور میں تصوف کو پڑھنے اور سمجھنے والے کے ذہن کو مسموم کرتے ہیں۔شیخ…
تصوف کے مختلف پہلوؤں سے متعلق مستشرقین نے بہت سے اعتراضات اور اشکالات پیدا کیے ہیں جو آج کے دور میں تصوف کو پڑھنے اور سمجھنے والے کے ذہن کو مسموم کرتے ہیں۔شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی اس منفرد و ممتاز کاوش میں ان اعتراضات کے تحقیقی، تنقیدی اور تجزیاتی جوابات دیے گئے ہیں تاکہ تصوفِ اسلامی پر پڑی ہوئی تشکیک و ارتیاب کی دبیز تہوں کو چھانٹ کر اس کے خوبصورت چہرے کو واضح کیا جا سکے۔
اس کتاب میں مغربی مفکرین میں بالخصوص پروفیسر نکلسن اور اے۔ جے۔ آبری کی کتب کو بنیاد بنا کر تصوف پر مغربی مفکرین کی تحقیق کا تنقیدی جائزہ لیا گیا ہے
Book details
| Author | Dr Muhammad Tahir-ul-qadri |
|---|---|
| Publisher | Minhaj-Ul-Quran Publications |
| Language | Urdu |
| Pages | 217 |
| Format | Hardcover |
| ISBN | 9780000554764 |
Ratings and reviews
No reviews yet. Reviews come only from customers who bought and received this book.








