
Uloom -ul- Quran
Compare sellers
| Seller | Condition | Delivery | Price | |
|---|---|---|---|---|
P Progressive Books Lahore | New | 2–5 days Courier paid on delivery | Rs 700 |
More by Dr Muhammad Hamayoon Abbas Shams
About Uloom -ul- Quran
نام کتاب علومِ القرآن مولّف ڈاکٹر محمّد ہمایوں عباس شمس صفحات 200، قیمت: 600روپے ناشر پروگریسوبکس .اردو بازار لاھور قرآن پاک پر ہر دَور میں مختلف جہات پر کام…
نام کتاب
علومِ القرآن
مولّف
ڈاکٹر محمّد ہمایوں عباس شمس
صفحات
200، قیمت: 600روپے
ناشر
پروگریسوبکس .اردو بازار لاھور
قرآن پاک پر ہر دَور میں مختلف جہات پر کام ہوتا رہا ہے۔ ان میں سے ایک خاص جہت ’’علومِ القرآن‘‘ ہے، جس میں محقق اپنے فہم اور ذوق کے مطابق قرآنِ پاک کے مختلف موضوعات کو اپنی تحقیق کا محور بناتا ہے۔ زیرِ تبصرہ کتاب بھی اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے، جس میں مصنّف ڈاکٹر محمد ھمایوں عباس شمس صاحب نےآٹھ موضوعات پر سیر حاصل معلومات فراہم کرنے کے علاوہ ہر موضوع سے متعلق اہم اور مفید کتب کے نام بھی درج کردیئے ہیں، کتاب بڑے سلیقے اور عمدگی سے شایع کی گئی ہے۔
Book details
| Author | Dr Muhammad Hamayoon Abbas Shams |
|---|---|
| Publisher | Progressive Publications |
| Language | Urdu |
Ratings and reviews
No reviews yet. Reviews come only from customers who bought and received this book.








