Home›Books›Fiction and literature›Urdu Translation of Nexus
Urdu Translation of Nexus by Yuval Noah Harari book cover

Urdu Translation of Nexus

No ratings yet
Rs 2,000
Ships from Lahore, arrives in 2–5 days
Courier charge is paid to the courier on delivery (TCS)
Cash on delivery available
Report a problem within 7 days of delivery
1
Best offer
Rs 2,000

Compare sellers

SellerConditionDeliveryPrice
New
2–5 days
Courier paid on delivery
Rs 2,000

More by Yuval Noah Harari

About Urdu Translation of Nexus

Urdu Translation of Nexus Translated By Ameer Khan Hikmat انسانیت کو درپیش سب سے بڑے چیلنجز کیا ہیں؟ کیا مصنوعی ذہانت انسان کو غلام بنا لے گی؟ تاریخ اور مستقبل…

Urdu Translation of Nexus Translated By Ameer Khan Hikmat

انسانیت کو درپیش سب سے بڑے چیلنجز کیا ہیں؟ کیا مصنوعی ذہانت انسان کو غلام بنا لے گی؟ تاریخ اور مستقبل کی راہوں پر نظر ڈالنے کے لیے پڑھیے "نیکسس"۔ یہ کتاب آپ کو ماضی، حال اور مستقبل کے ایسے سفر پر لے جاتی ہے جو آپ کی سوچ بدل دے گی۔ یووال نوح ہراری کی بہترین کتاب کا اردو ترجمہ

گذشتہ ایک لاکھ سالوں میں، ہم سیپینز نے بے شک بے پناہ طاقت جمع کر لی ہے، ہماری دریافتوں، ایجادات اور فتوحات کی فہرست بنانا بھی کئی جلدوں میں پھیل جائے گا، لیکن طاقت دانائی نہیں ہے اور ایک لاکھ سال کی دریافتوں، ایجادات اور فتوحات کے بعد انسانیت نے خود کو ایک وجودی بحران میں دھکیل دیا ہے۔ ہم اپنی ہی طاقت کے غلط استعمال کی وجہ سے ماحولیاتی تباہی کے دہانے پر ہیں۔ ہم مصنوعی ذہانت (AI) جیسی نئی ٹیکنالوجیز بنانے میں بھی مصروف ہیں جن میں ہم پر قابو پانے، غلام بنانے یا ہمیں نیست و نابود کرنے کی صلاحیت ہے۔ لیکن ان وجودی چیلنجوں سے نمٹنے کے لیے ہماری انواع کے متحد ہونے کے بجائے، بین الا قوامی کشیدگی میں اضافہ ہو رہا ہے، عالمی تعاون مشکل تر ہوتا جارہا ہے، ممالک قیامت کے ہتھیار جمع کر رہے ہیں اور ایک نئی عالمی جنگ نا ممکن نہیں لگتی۔ اگر ہم سیپینز اتنے دانا ہیں، تو ہم اتنے خود تباہ کن کیوں ہیں؟ مزید گہرائی میں جائیں تو، اگرچہ ہم نے ڈی این اے کے مالیکیولز سے لے کر دور دراز کی کہکشاؤں تک ہر چیز کے بارے میں بہت سی معلومات جمع کر لی ہیں، لیکن ایسا نہیں لگتا کہ ان تمام معلومات نے ہمیں زندگی کے بڑے سوالوں کا جواب دیا ہے : ہم کون ہیں ؟ ہمیں کس چیز کی تمنا کرنی چاہیے ؟ ایک اچھی زندگی کیا ہے اور ہمیں اسے کیسے گزارنا چاہیے؟.....

-

Book details

Details of Urdu Translation of Nexus
AuthorYuval Noah Harari
PublisherIlm O Irfan
LanguageUrdu
Pages312

Ratings and reviews

No reviews yet. Reviews come only from customers who bought and received this book.

Customers also viewed

See all ›