Usri yusra book cover

Usri yusra

Published by Ilm O Irfan
No ratings yet
Rs 3,000Rs 3,500-14%
Ships from Lahore, arrives in 2–5 days
Courier charge is paid to the courier on delivery (TCS)
Cash on delivery available
Report a problem within 7 days of delivery
1
Best offer
Rs 3,000

Compare sellers

SellerConditionDeliveryPrice
New
2–5 days
Courier paid on delivery
Rs 3,000Rs 3,500

More in Fiction and literature

Usri yusra book cover
Usri yusraRs 3,000
Rumi East and West book cover
Rumi East and WestRs 1,495
The Love of Rumi book cover
The Love of RumiRs 1,295
Total
Rs 5,790

About Usri yusra

Pre order now ( Delivery at the end of October ) "ایک وہ لوگ ہوتے ہیں جنہیں صرف باہر کی دنیا سے لڑنا پڑتا ہے۔یہ ایک جنگ ہے اور قدرے آسان ہے۔۔۔لیکن باہر کی دنیا…

Pre order now ( Delivery at the end of October ) "ایک وہ لوگ ہوتے ہیں جنہیں صرف باہر کی دنیا سے لڑنا پڑتا ہے۔یہ ایک جنگ ہے اور قدرے آسان ہے۔۔۔لیکن باہر کی دنیا کے ساتھ ساتھ جو جنگ اپنے اندر،اپنے آپ سے لڑنی پڑتی ہے۔۔یقین کریں وہ بہت مشکل ہوتی ہے۔۔آپ بار بار مرتے ہیں۔۔۔اور بار بار زندہ کر دیئے جاتے ہیں۔۔اسی ایک ہی اذیت سے بار بار گزرنے کے لیے۔۔۔جہنم بھی اسی لیے جہنم ہے کہ سب بار بار ہوتا رہے گا۔۔۔ ہے نا؟؟؟! " "اندر ہی اندر جب ہم ٹوٹ کر بکھرتے ہیں تو سب سے پہلا خیال ہمیں "اللہ" کا ہی آتا ہے۔مگر ہمیں یہ سمجھ نہیں آ رہا ہوتا کہ اب خود کو سمیٹ کر جوڑنا کیسے ہے اور زندگی کا سفر نئے سرے سے شروع کیسے کرنا ہے۔ اس صورت میں قرآن کی آیات ہمیں زندگی سے جڑنا اور سنبھلنا سکھاتی ہیں۔یہ ہمارے اندر مثبت سوچ پیدا کرتی ہیں۔ کس مایوسی کی چوٹ پر،امید کا کونسا مرہم رکھنا ہے اور کیسے رکھنا ہے یہ قرآن ہمیں بتاتا ہے۔ ہم سب انسان ہیں۔ ہم سب ٹوٹتے ہیں۔ ہم سب بکھرتے ہیں۔مگر ہم میں سے کامیاب وہ ہے جس نے خود کو سمیٹ کر سنبھالا اور اٹھ کھڑا ہوا۔کامل عزم اور یقین کے ساتھ!" عسریسرا از حسنیٰ حسین

PAGE: 720 HARD COVER +BEST PAPER QUALITY

Book details

Details of Usri yusra
PublisherIlm O Irfan
LanguageUrdu

Ratings and reviews

No reviews yet. Reviews come only from customers who bought and received this book.

Customers also viewed

See all ›