
Zindagi Ka Mezaan
Compare sellers
| Seller | Condition | Delivery | Price | |
|---|---|---|---|---|
N Nai Soch Lahore | New | 2–5 days Courier paid on delivery | Rs 1,200 |
More by Dr. Javed Iqbal
About Zindagi Ka Mezaan
آپ اپنی زندگی میں کتنے Balanced ہیں؟ کبھی سوچا ہے کہ ہم جسمانی طور پر تو زندہ ہوتے ہیں… لیکن جذباتی، ذہنی اور روحانی طور پر تھک چکے ہوتے ہیں؟ 📘 زندگی کا میزان…
آپ اپنی زندگی میں کتنے
Balanced
ہیں؟
کبھی سوچا ہے کہ ہم جسمانی طور پر تو زندہ ہوتے ہیں… لیکن جذباتی، ذہنی اور روحانی طور پر تھک چکے ہوتے ہیں؟
📘 زندگی کا میزان از
Dr. Professor Javed Iqbal
یہ کتاب انسان کی زندگی کے 4 اہم پہلوؤں کو نہایت خوبصورت انداز میں سمجھاتی ہے:
✔️ Physical ✔️ Emotional ✔️ Intellectual ✔️ Spiritual
اور سب سے خاص بات؟ یہ صرف معلومات نہیں دیتی… بلکہ ہر باب کے بعد عملی
To-Do Actions
بھی دیتی ہے تاکہ آپ واقعی اپنی زندگی میں تبدیلی لا سکیں۔
اگر آپ چاہتے ہیں:
- ذہنی سکون
- زندگی میں
Direction
- بہتر سوچ
- خود کو سمجھنے کی صلاحیت
تو یہ کتاب ضرور پڑھیں۔
بعض کتابیں صرف پڑھی نہیں جاتیں… وہ انسان کو بدل دیتی ہیں۔
How balanced is your life, really? Zindagi Ka Mezaan by Dr. Professor Javed Iqbal explores four essential dimensions of life — Physical, Emotional, Intellectual, and Spiritual — paired with practical to-do actions after every chapter to help you truly transform, not just read.
Book details
| Author | Dr. Javed Iqbal |
|---|---|
| Publisher | Nai Soch |
| Language | Urdu |
Ratings and reviews
No reviews yet. Reviews come only from customers who bought and received this book.








