
Jaisa Guman waisy Nataije
Compare sellers
| Seller | Condition | Delivery | Price | |
|---|---|---|---|---|
N Nai Soch Lahore | New | 2–5 days Courier paid on delivery | Rs 1,000 |
More in Motivation and habits



About Jaisa Guman waisy Nataije
یہ مزاح نہیں حقیقت ہے اور اس جادو کانام ہے:قانونِ کشش۔ لیکن کیاآپ قانون کشش استعمال کرناجانتے ہیں؟ "جیسا گمان ویسی زندگی" ایسی کتاب ہے جو آپ کوبتائے گی کہ…
یہ مزاح نہیں حقیقت ہے اور اس جادو کانام ہے:قانونِ کشش۔ لیکن کیاآپ قانون کشش استعمال کرناجانتے ہیں؟ "جیسا گمان ویسی زندگی" ایسی کتاب ہے جو آپ کوبتائے گی کہ سوچ کس قدرطاقتورچیز ہے اوراگرہم اس پرقابوپالیں تو.... یہ کتاب آپ کو روزمرہ زندگی کے مختلف کاموں میں قانون کشش استعمال کرناسکھائے گی۔ یہ کتاب آپ کوتنگی سے نکلنے اور فراوانی میں آنے کاراستہ بتلائے گی۔ یہ کتاب آپ کو بتائے گی کہ زندگی کونعمتوں سے کیسے بھراجاسکتاہے۔ زندگی کے مسائل کا حل اور خوشیوں کی کنجی اس کتاب میں چھپی ہے۔ یہ کتاب قانون کشش کے اسباق اور عملی مشقوں پر مشتمل ہے جس کے پڑھنے سے آپ قانون کشش سے بھرپور انداز میں مستفید ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ زندگی کو خوشی،سکون، کامیابی، صحت اور دولت سے بھرناچاہتے ہیں تویہ کتاب آپ ہی کے لیے ہے۔
Book details
| Publisher | Nai Soch |
|---|---|
| Language | Urdu |
Ratings and reviews
No reviews yet. Reviews come only from customers who bought and received this book.






