
KPPSC Lecturers Guide For Urdu
Compare sellers
| Seller | Condition | Delivery | Price | |
|---|---|---|---|---|
D Dogar Brothers Lahore | New | 2–5 days Courier paid on delivery | Rs 1,200 |
More in Job tests (NTS, PPSC, FPSC)

About KPPSC Lecturers Guide For Urdu
The KPPSC Lecturers Guide + Online Module at Tabir Academy For Urdu is available at Dogar Brothers. Order Now and Avail home delivery nationwide.
The KPPSC Lecturers Guide + Online Module at Tabir Academy For Urdu is available at Dogar Brothers. Order Now and Avail home delivery nationwide.
TABIR ACADEMY ONLINE MODULE:
SALIENT FEATURES
- 30 Days Preparation Plan
- MCQs for All Subjects
- Learning Box to Improve Weak Concepts
لیکچرار کیسے بنا جاسکتا ہے
تعارف
لیکچرشپ ان نوجوان اساتذہ کی زندگی میں ایک سنگ میل کی حیثیت رکھتی ہے جو اپنے اس مضمون سے منسلک کیرئیر کی منصوبہ بندی کرتے ہیں جس میں انہوں نے ایم اے یا ایم ایس سی کی ڈگری لی ہوتی ہے۔ بالفاظ دیگر لیکچرارشپ ایک خواب ہے اور اس خواب کی تعبیر نوجوان ڈگری ہولڈر سے ان کے مضمون کے گہرے فہم و ادراک کا مطالبہ کرتی ہے۔ لیکچررشپ کا امتحان دراصل متعلقہ مضمون میں امیدوار کے اسی فہم و ادراک کا ایک مجموعی جائزہ قراردیا جاسکتا ہے۔ صوبائی پبلک سروس کمیشن اس جائزے کے انعقاد کا ذمہ دار ہے جو ٹیسٹ اور انٹرویو کے مراحل پر مشتمل ہوتا ہے۔
امتحان کے لیے اہلیت
- امیدوار کے لیے ضروری ہے کہ اس نے کم از کم سیکنڈ ڈویژن میں ایم اے یا ایم ایس سی یا پھر اس کے مساوی (مثلاً بی ایس آنرز وغیرہ) کا امتحان پاس کیا ہو۔
- لیکچرار کی پوسٹ کے لیے عمر کی حد 21 سے30 سال ہے اور مرد امیدواران کے لیے عمر کی بالائی حد میں 5 سال اور خواتین کے لیے8 سال کی رعایت ہوگی۔
- ایسے امیدوار جو کسی بنیاد پر (مثلاً معذوری، اقلیت وغیرہ سے تعلق)خاص استحقاق رکھتے ہوں، وہ علیحدہ کوٹہ پر درخواست دینے کے اہل ہیں۔
معیار انتخاب
لیکچرر کا انتخاب کسی امیدوار کے تعلیمی ریکارڈ، اس کی تحریری امتحان میں کارکردگی ، دوران انٹرویو اس کی اپنے مضمون پر گرفت اور بہترین انداز گفتگو پرمنحصر ہے۔ ایسے امیدوار جو امتحان دینے کے اہل ہوتے ہیں، انہیں تاریخ مقررہ پر تحریری امتحان کے لیے بلایا جاتا ہے۔ اس تحریری امتحان میں (جو کثیرالانتخابی سوالات پرمشتمل ہوتاہے) امیدوار کو کم از کم پچاس فیصد نمبر حاصل کرنا ہوتے ہیں، تب ہی وہ انٹرویو کے لیے منتخب ہوتا ہے۔ کامیاب امیدواروں کو انٹرویو کے لیے بلایا جاتا ہے۔
KPPSC LECTURERS GUIDE FOR Urdu:
SALIENT FEATURES
- According to syllabus
- Major concepts Coverage through MCQs
- Interview Tips
- Model Paper
Visit the Following link for Lecturer Urdu Online preparation:
https://tabiracademy.com/course/kppsc-lecturers-urdu-preparation-course/
فہرست
INTRODUCTION ix اشتہار (Advertisement) xv سلیبس ((Expected Syllabus xv امیدواروں کے لیے اہم ہدایات xvi لیکچرار کیسے بنا جاسکتا ہے
xvi تعارف
xvi امتحان کی اہلیت xvii لیکچرشپ کے امتحان کی تیاری xix تحریری امتحان کی تیاری xix تحریری امتحان کے حل کی حکمت عملی xxi انٹرویو xxi انٹرویو پینل xxi انٹرویو کے دوران کیا پوچھا جاسکتا ہے xxii انٹرویو کی تیاری xxiii ماڈل انٹرویو xxiii انٹرویو کے وضاحتی سوالات xxiv اپنا تعارف کیسے کروائیں xxiv انٹرویو کے کمرہ میں Xxiii ماڈل پیپر Xxiii ماڈل پیپرز اُردو کی ابتداء اور مسلماناں ہند 1 اُردو کی ابتداء اور مسلمانان ہند 2 اُردو اور صوفیائے کرام 3 اُردو شاعری کا کلاسیکی عہد 3 ولی دکنی 4 میر درد 4 میر تقی میر 5 خواجہ حیدر علی آتش 5 غالب 6 مومن 7 میر حسن 7 پنڈت دیاشنکر نسیم 8 سودا 9 افسانوی نثر و ڈرامہ 9 امن دہلوی 9 رجب علی بیگ 10 ڈپٹی نذیر احمد 11 پنڈت رتن ناتھ سرشار 11 عبد الحلیم شرر 12 مرزا ہادی رسوا 12 قرۃ العین حیدر 13 سجاد حیدر یلدرم 13 پریم چند 14 غلام عباس 14 سعادت حسن منٹو 14 انتظار حسین 15 آغا حشر کاشمیری 16 خواجہ معین الدین 16 اسالیب نثر اُردو 16 وجہی 17 نثر 17 مرزا غالب 17 سر سید احمد خان 17 محمد حسین آزاد 19 الطاف حسین حالی 20 مولانا شبلی نعمانی 21 فرحت اللہ بیگ 21 پطرس بخاری 21 رشید احمد صدیقی 22 مشتاق احمد یوسفی 22 اُُردو زبان کی ابتداء کے نظریات 22 اُردو زبان کی ابتداء کے نظریات 26 فورٹ ولیم کالج 29 اکبر الٰہ آبادی 29 پنجاب اور اردو 30 اُردہ ادب بیسویں صدی میں 30 حسرت موہانی 30 ناصر کاظمی 30 فیض احمد فیض 31 ن۔م۔راشد 31 مجید امجد 31 حفیظ جالندھری 32 محمود نظامی 32 شفیق الرحمن 32 مختار مسعود 33 تنقید شعرو ادب 33 تنقید 38 حالی کے تنقیدی نظریات 39 اقبال کا ذہنی و فکری ارتقاء 39 اقبال کا ذہنی و فکری ارتقاء 43 اُصو لسانیات و صوتیات 43 لسانیات 44 لسانی قواعد 44 زبانوں کی تقسیم 48 مظہر جان جاناں 48 ناسخ 50 منظوم لغت 51 اردو لغت 51 تحقیق 52 عبد الرزاق قریشی 54 ادبی مخطوطات 56 بابائے اردو مولوی عبد الحق 58 ڈاکٹر جمیل جالبی 60 قدیم اُردو الفاظ کے معنی 60 قدیم اُردو الفاظ کے معنی 67 منتخب اشعار 67 منتخب اشعار 90 قواعد اُردو زبان و ادب /عربی/ فارسی 90 حروف 90 حرکت 91 علامات 92 گرائمر 92 لفظ 92 کلمہ 93 مصدر 94 اسم 97 ضمیر 100 عربی گرائمر 109 زباندانی 110 اصناف اُردو شاعری و نثر/ اہم شعراء / ادباء اور مشہور کتابیں 110 حمد و نعت 116 کافی 116 مسدس 117 قصیدہ 117 قطعہ 118 نثری نظم 119 ہجو 119 ہائیکو 121 آزاد نظم 122 رباعی 124 سانیٹ 125 سی حرفی 126 پاکستان اور ادیب 129 تحقیق وتنقید 135 تذکرہ 137 اُردو تراجم 139 جواب آں 139 عسکری موضوعات 140 خاکہ نگاری 143 لقب؍ وجہ شہرت 147 خطبات 148 داستان ؍ قصہ 150 ڈرامہ 156 رپور تاژ 157 سفر نامہ 163 سیاسی کتب 164 شعرو شاعری 191 سوانح نگاری 192 عالمی ادب 197 علاقائی ادب
حصہ دوئم
سوالا جوابا 201 افسانہ نگار 201 راشد الخیری 202 سجاد حیدر یلدرم 203 محسن حسن عسکری 203 پریم چند 205 سعادت حسن منٹو 205 عزیز احمد 206 غلام عباس 206 احمد ندیم قاسمی 207 انتظار حسین 208 ممتاز شیریں 208 قدرت اللہ شہاب 209 سید اختر حسین رائے پوری 209 مرزا ادیب 210 اشفاق احمد 211 ممتاز مفتی 211 ناول نگار 211 مرزا محمد ہادی رسوا 211 مولوی نذیر احمد 212 پنڈت رتن ناتھ سرشار 212 قرۃ العین حیدر 213 عبد الحلیم شرر 213 عبد اللہ حسین 213 الطاف فاطمہ 214 خدیجہ مستور 214 رضیہ فصیح احمد 215 شوکت صدیقی 215 رضیہ بٹ 216 جمیلہ ہاشمی 216 نسیم حجازی 217 بانو قدسیہ 217 ہاجرہ مسرور 218 عصمت چغتائی 218 راجندر سنگھ بیدی 219 حجاب امتیاز علی 219 مستنصر حسین تارڑ
220 ڈرامہ نگار 220 خواجہ معین الدین 220 ابن انشاء 221 بیگم اختر ریاض الدین 221 میر امن دہلوی 221 آغا حشر کاشمیری 222 سید امتیاز علی تاج 222 ملا وجہی 223 یوسف خاں کمبل پوش 223 رجب علی بیگ سرور 223 جمیل الدین عالی
حصہ سوئم
224 ماڈل پیپرز 224 ماڈل پیپر نمبر 1 230 ماڈل پیپر نمبر 2 237 ماڈل پیپر نمبر 3 244 ماڈل پیپر نمبر 4 250 ماڈل پیپر نمبر 5 257 ماڈل پیپر نمبر 6 263 ماڈل پیپر نمبر 7 270 ماڈل پیپر نمبر 8 276 ماڈل پیپر نمبر 9 282 ماڈل پیپر نمبر 10
289 مٓمٓمحاورات و ضرب الامثال
Dogar Brothers provide the best resources for your good. Just consult a Book of Dogar Brothers to get selected for your exams. Our mission is “Contributing to the success of the widest possible audience through the availability of learning resources at an affordable price”.
Keep connected with dogar.com.pk, F
Book details
| Language | Urdu |
|---|
Ratings and reviews
No reviews yet. Reviews come only from customers who bought and received this book.








