Home›Books›Fiction and literature›Har Kahani Meri Kahani
Har Kahani Meri Kahani book cover

Har Kahani Meri Kahani

No ratings yet
Rs 1,500
Ships from Lahore, arrives in 2–5 days
Courier charge is paid to the courier on delivery (TCS)
Cash on delivery available
Report a problem within 7 days of delivery
1
Best offer
Rs 1,500

Compare sellers

SellerConditionDeliveryPrice
Ferozsons
Lahore
New
2–5 days
Courier paid on delivery
Rs 1,500

More in Fiction and literature

Rumi East and West book cover
Rumi East and WestRs 1,495
The Love of Rumi book cover
The Love of RumiRs 1,295
Total
Rs 4,290

About Har Kahani Meri Kahani

طاہر جاوید مغل کا بیان نہایت دیانت دارانہ ہے۔ ان کی سچائی، صاف گوئی تو دیدنی ہے ہی مگر یہ بہت دلچسپ بھی ہے۔ وہ قاری کی انگلی تھام کر اسے اپنے بچپن کے زمانے سے…

طاہر جاوید مغل کا بیان نہایت دیانت دارانہ ہے۔ ان کی سچائی، صاف گوئی تو دیدنی ہے ہی مگر یہ بہت دلچسپ بھی ہے۔ وہ قاری کی انگلی تھام کر اسے اپنے بچپن کے زمانے سے لے کر لڑکپن، نوجوانی، جوانی اور پھر ادھیڑ عمری تک کے تمام ادوار میں لیے پھرتے ہیں۔ وہ اپنے زمانے کا لاہور دکھاتے ہیں اور پھر سری لنکا اور یورپ کے بعض ممالک کا سفر بھی مفت میں کرا دیتے ہیں۔ واقعات سادگی مگر نہایت دلچسپی سے بیان ہوئے، قاری ایک طویل نشست میں پوری کتاب پڑھنے کی خواہش کرے گا۔ یہ خوش آئند ہے کہ اس کتاب کو بک کارنر، جہلم جیسا اچھا پبلشر نصیب ہوا۔ (عامر خاکوانی ) لطف کی بات یہ ہے کہ اس داستانِ حیات کے مطالعہ سے قارئین کو یقیناً کہیں بھی اکتاہٹ سے واسطہ نہیں پڑے گا۔ مصنف نے گھریلو حالات کے حوالے سے مخصوص مشرقی تہذیب و تمدن کی مہذب روایات کے تذکرے کرنے سے بھی گریز نہیں کیا۔ جبکہ جوانی کی دہلیز پر قدم رکھنے پر اپنے مونس و دم ساز، غمخوار و ہمدرد یاروں کی رومان پرور لغزشوں کو بھی ’’ہر کہانی میری کہانی‘‘ میں ایک حد تک ناول کے انداز میں بڑی کامیابی کے ساتھ سمو دیا ہے۔ (خالد کاشمیری ) حیرت ہوتی ہے کہ قلم سے ایک دنیا آباد کرنے والا، قصوں کا لامتناہی ابعاد دکھانے والا، خود کتنا سادہ، سیدھا اور ایک راست گو شخص ہے۔ جیسا وہ خود ہے ویسے ہی اس کی تحریر میں سچائی، سادگی اور معصومیت جیسی خصوصیت ہے۔ ویسے بھی تصنع اور نمود سے پاک تحریر سچائی کے جتنے نزدیک ہو گی وہ قابلِ پڑھت ہو گی۔ (سائرہ غلام نبی )

Book details

Details of Har Kahani Meri Kahani
LanguageUrdu

Ratings and reviews

No reviews yet. Reviews come only from customers who bought and received this book.

Customers also viewed

See all ›