Home›Books›Fiction and literature›Nazariyat Ki Mukhtasar Tarikh (2nd Edition)
Nazariyat Ki Mukhtasar Tarikh (2nd Edition) book cover

Nazariyat Ki Mukhtasar Tarikh (2nd Edition)

No ratings yet
Rs 1,500
Ships from Lahore, arrives in 2–5 days
Courier charge is paid to the courier on delivery (TCS)
Cash on delivery available
Report a problem within 7 days of delivery
1
Best offer
Rs 1,500

Compare sellers

SellerConditionDeliveryPrice
Ferozsons
Lahore
New
2–5 days
Courier paid on delivery
Rs 1,500

More in Fiction and literature

Sheikh Chilli book cover
Sheikh ChilliRs 295
A Manto Panorama by Saadat Hassan Manto; Khalid Hasan book cover
A Manto PanoramaRs 1,350
Total
Rs 3,145

About Nazariyat Ki Mukhtasar Tarikh (2nd Edition)

اِس کتاب میں انسانی فکری تاریخ کے تقریباً دو سو ’نظریات‘ یا -isms کی سادہ تعریف پیش کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔ اُردو زبان میں فلسفیانہ اور علمی موضوعات پر طبع زاد…

اِس کتاب میں انسانی فکری تاریخ کے تقریباً دو سو ’نظریات‘ یا -isms کی سادہ تعریف پیش کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔ اُردو زبان میں فلسفیانہ اور علمی موضوعات پر طبع زاد تحریریں نہ ہونے کے برابر ہیں، اور اصطلاحات کے ترجمے، تشریح اور مفہوم میں اکثر کئی مسائل پیش آتے ہیں۔ چنانچہ ایک ایسی کاوش کی ضرورت تھی جو اہم اور عام اصطلاحات کی سادہ اور آسان فہم وضاحت مہیا کرے۔ یہاں صرف ایسے تصورات اور بنیادی نظریات کو جگہ دی گئی ہے جو ادب، لسانیات، آرٹ، فلسفہ اور سیاست میں کلیدی حیثیت رکھتے ہیں، جیسے اشتراکیت، عینیت، ثبوتیت، تشکیکیت۔ لیکن کچھ ایسے مندرجات بھی ہیں جو کوئی باضابطہ نظریات نہیں لیکن اُنھیں ایک مخصوص علمی مفہوم عطا ہو گیا، جیسے روحیت، سادیت۔ اس کے علاوہ تمام بڑے مذاہب (مسیحیت، اسلام، یہودیت، ہندو مت، جَین مت، بُدھ مت، شنتو مت، کنفیوشس مت، زرتشت مت) کا مختصر تعارف بھی دیا گیا ہے جو متعدد نظریات میں بہت وقعت رکھتے ہیں، جیسے جبر و قدر، تقدیر پرستی، خیر و شر، اخلاقیات۔ یاسر جواد

Book details

Details of Nazariyat Ki Mukhtasar Tarikh (2nd Edition)
LanguageUrdu

Ratings and reviews

No reviews yet. Reviews come only from customers who bought and received this book.

Customers also viewed

See all ›