Home›Books›Fiction and literature›La Yahya : Aik Khud-navisht
La Yahya : Aik Khud-navisht book cover

La Yahya : Aik Khud-navisht

No ratings yet
Rs 2,500
Ships from Lahore, arrives in 2–5 days
Courier charge is paid to the courier on delivery (TCS)
Cash on delivery available
Report a problem within 7 days of delivery
1
Best offer
Rs 2,500

Compare sellers

SellerConditionDeliveryPrice
Ferozsons
Lahore
New
2–5 days
Courier paid on delivery
Rs 2,500

More in Fiction and literature

Rumi East and West book cover
Rumi East and WestRs 1,495
The Love of Rumi book cover
The Love of RumiRs 1,295
Total
Rs 5,290

About La Yahya : Aik Khud-navisht

راشد شاز کی خود نوشت — لايحییٰ یہ محض ایک کتاب نہیں .... یہ اس شخص کی وصیت ہے جسے ابھی دفنایا نہیں گیا۔ ’’لايحییٰ‘‘ ایک کیفیت ہے جسے ہم روز جیتے ہیں، مگر نام…

راشد شاز کی خود نوشت — لايحییٰ یہ محض ایک کتاب نہیں .... یہ اس شخص کی وصیت ہے جسے ابھی دفنایا نہیں گیا۔ ’’لايحییٰ‘‘ ایک کیفیت ہے جسے ہم روز جیتے ہیں، مگر نام نہیں دے پاتے۔ یہ کتاب معروف معنوں میں نہ سوانح ہے اور نہ ہی کوئی تاریخی دستاویز۔ یہ دراصل ایک شکستہ امت کا آئینہ ہے اور اس کے ہر زخم پر پہلا حرفِ مرہم بھی۔ شاید یہ وہی کتاب ہے جس کی آپ کو ایک طویل عرصے سے تلاش تھی۔

راشد شاز علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے مرکز فروغِ تعلیم و ثقافت مسلمانانِ ہند میں پروفیسر اور نئی دہلی میں واقع ایک غیرمنفعتی ادارہ پیس انڈیا انٹرنیشنل کے سربراہ ہیں۔ مختلف اقوام و ملل کے مابین افہام و تفہیم کی کوششوں کو فروغ دینے کے لیے عالمی ادارہ ایسیسکو نے انہیں اپنا سفیر بھی متعین کر رکھا ہے۔ ایک عرصے سے ان کی کتابوں کے ترجمے بلادِ عرب و عجم، اور رُوم میں شائع ہوتے رہے ہیں۔ بچاس سے زائد چھوٹی بڑی کتابوں کے مصنف، ادراک جیسے بصیرت افروز فکری منصوبے کے معمار، اور ایک ایسے سوال گر اُستاد، جو علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں نصاب نہیں، مزاحمت پڑھاتے ہیں۔ ملّی پارلیمنٹ کی بِنا ہو، یا فیوچر اسلام کی جستجو — شاز نے ہمیشہ سوچ کے موروثی بتوں کو توڑنے کی کوشش کی ہے۔ وہ ہر اُس خامشی سے لڑتے ہیں جو اُمت کی گردن پر خوش نما زنجیر کی طرح ڈال دی گئی ہو۔ ان کی اصل پہچان وہ تحریریں ہیں جو پڑھنے والے کو بے چین کر دیتی ہیں۔ راشد شاز سادہ بات نہیں کرتے — وہ آپ سے ایسے سوال پوچھتے ہیں جن کو جواب دینے کے لیے آپ کو اپنے اندر کا بُت توڑنا پڑتا ہے۔

Book details

Details of La Yahya : Aik Khud-navisht
LanguageUrdu

Ratings and reviews

No reviews yet. Reviews come only from customers who bought and received this book.

Customers also viewed

See all ›