Model Town book cover

Model Town

No ratings yet
Rs 1,200
Ships from Lahore, arrives in 2–5 days
Courier charge is paid to the courier on delivery (TCS)
Cash on delivery available
Report a problem within 7 days of delivery
1
Best offer
Rs 1,200

Compare sellers

SellerConditionDeliveryPrice
Ferozsons
Lahore
New
2–5 days
Courier paid on delivery
Rs 1,200

More in Fiction and literature

Model Town book cover
Model TownRs 1,200
Rumi East and West book cover
Rumi East and WestRs 1,495
The Love of Rumi book cover
The Love of RumiRs 1,295
Total
Rs 3,990

About Model Town

بلال حسن منٹو کا قلم کیا ہے، ہماری بوالعجبیوں اور الجھنوں کو بڑا کر کے یا پاس لا کر دکھانے کے لیے بیک وقت خرد بین اور دور بین کی طرح کام کرتا ہے۔ مزاح کا ایسا…

بلال حسن منٹو کا قلم کیا ہے، ہماری بوالعجبیوں اور الجھنوں کو بڑا کر کے یا پاس لا کر دکھانے کے لیے بیک وقت خرد بین اور دور بین کی طرح کام کرتا ہے۔ مزاح کا ایسا بے تکلف سا سلیقہ جو ہنساتا تو ہے مگر سوچنے پر مجبور بھی کر دیتا ہے: کیا ہم واقعی اتنے سادہ لوح، احمق یا فتنہ پرور ہیں؟ طنز و مزاح کے ایسے وار کرنے والے کو جتنی بھی داد دی جائے کم ہے۔ (محمد سلیم الرحمٰن)

میرے نزدیک اِن کہانیوں کی سب سے نمایاں خوبی مصنف کا مزاح اور اس کا منفرد اندازِ بیان ہے، جو مطالعے کو نہایت سہل اور پُرلطف بنا دیتا ہے۔ بظاہر بےتکی (absurd) اور کہانی سے غیرمتعلق (irrelevant) چیزوں کی تفصیل اور روزمرہ سے لے کر تاریخی اہمیت کے واقعات کا بیان بہت تیکھے اور دلچسپ انداز میں کیا گیا ہے ، جو لطیف بھی ہے اور کہانیوں کے تسلسل میں رکاوٹ ڈالنے کی بجائے سوچ کو اڑان کے نت نئے مواقع فراہم کرتا ہے۔ ایسے منفرد اندازِ بیان، اسلوب اور زبان کی تشکیل انتہائی کٹھن کام ہے۔ مصنف خوش قسمت ہے کہ اس کی زبان اور اسلوبِ خاص اس کے ہیں، کسی اور کے نہیں، اور بہت جان دار بھی ہیں۔ ان کے بنانے سنوار نے میں اس کی محنت قابلِ ستائش ہے... یا شاید وہ ہمیشہ سے یونہی بات کرتا آیا ہے اور ہم اب پہلی بار اسے ’’سُن‘‘ رہے ہیں۔ (اسامہ صدیق)

بلال منٹو کی کہانیوں کی کتاب ’’ماڈل ٹاؤن‘‘ پڑھ رہا ہوں۔ بہت ہی دلچسپ ہے۔ لاہور کے بارے میں مزے دار اور کائیاں مشاہدات۔ آپ پڑھیں گے تو میرا شکریہ ادا کریں گے۔ (محمد حنیف) (انگریزی سے ترجمہ)

Book details

Details of Model Town
LanguageUrdu

Ratings and reviews

No reviews yet. Reviews come only from customers who bought and received this book.

Customers also viewed

See all ›