
Sot Say Viana Tak
Compare sellers
| Seller | Condition | Delivery | Price | |
|---|---|---|---|---|
F Ferozsons Lahore | New | 2–5 days Courier paid on delivery | Rs 1,495 |
More in Fiction and literature
About Sot Say Viana Tak
سلطنت عمانی اپنے عروج کے زمانے میں یورپ میں آسٹریا کے شہر و یا نا تک پہنچ چکی تھی اور یہ ایشیاء اور افریقہ کے علاقوں کو ملا کر میں ملین کلو میٹر پر محیل تھی ۔…
سلطنت عمانی اپنے عروج کے زمانے میں یورپ میں آسٹریا کے شہر و یا نا تک پہنچ چکی تھی اور یہ ایشیاء اور افریقہ کے علاقوں کو ملا کر میں ملین کلو میٹر پر محیل تھی ۔ دنیا کی یہ عظیم الشان سلطنت تھے سو سال تک قائم رہی اور دنیا کی تاریخ پر اپنے انمٹ نقوش چھوڑے۔ اس سلطنت میں کل چھتیں عثمانی سلاطین نے حکومت کی۔ سلطنت عثمانیہ کا بانی سلطان عمان غازی اور آخری سلطان محمد واحد الدین ششم تھا۔ ان سلاطین میں سے کم سے کم دور حکومت ستانوے دن اور زیادہ سے زیادہ چھیالیس سال تک قائم رہا۔ سلطنت عثمانیہ کے سلاطین کی داستان دلچسپ بھی ہے اور سبق آموز ہونے کے ساتھ ساتھ عبرت ناک بھی۔ سلطنت عثمانیہ اور عثمانی سلاطین کی یہ تاریخ ترکی کے معروف مصنف اور تاریخ دان احمد اینہ نے لکھی ہے۔
Book details
| Language | English |
|---|
Ratings and reviews
No reviews yet. Reviews come only from customers who bought and received this book.








