
Tafseer Minhaj-Ul-Qur'an: Surah Faateha Part 1 (arabic/Urdu)
Only 1 left from this seller
Compare sellers
| Seller | Condition | Delivery | Price | |
|---|---|---|---|---|
R Readings Lahore | New | 2–5 days Courier paid on delivery | Rs 1,980Rs 2,200 |
More by Dr Muhammad Tahir-Ul-Qadri
About Tafseer Minhaj-Ul-Qur'an: Surah Faateha Part 1 (arabic/Urdu)
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی تاحال سورۃ فاتحہ کی اِبتدائی چار آیات کی تفسیر اور سورۃ البقرہ کے تفسیری نکات شائع ہوئے ہیں۔ یہ تفسیر درج خصوصیات کی حامل…
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی تاحال سورۃ فاتحہ کی اِبتدائی چار آیات کی تفسیر اور سورۃ البقرہ کے تفسیری نکات شائع ہوئے ہیں۔ یہ تفسیر درج خصوصیات کی حامل ہے:
قرآن مجید کے تراجم، حواشی اور تفاسیر کی تاریخ میں ایک منفرد اور نادر الوجود باب کا اضافہ ہے۔
یہ تفسیر جدتِ نظم، ندرتِ اُسلوب، انداز اور مطالب و مضامین کے تنوع کے اعتبارسے قدیم و جدید تمام تفسیری لٹریچر کی تاریخ میں ایک نئے فن کا آغاز ہے۔
روایت و درایت کی جامع ہے۔
اِجتہاد اور فکری عملیت کا گراں قدر ذخیرہ ہے۔
لغوی و نحوی، ادبی و علمی اور اعتقادی و تفسیری پہلوؤں کو ملحوظ رکھا گیا ہے۔
ہزار ہا قرآنی موضوعات اور مطالب و مضامین ایک خاص نظم کے ساتھ عنوانات کی صورت میں پہلی بار قارئین کے سامنے آئے ہیں۔
قرآنِ مجید کا ایک عدیم المثال مختصر انسائیکلوپیڈیا ہے۔
Book details
| Author | Dr Muhammad Tahir-Ul-Qadri |
|---|---|
| Publisher | Minhaj-Ul-Quran Publications |
| Language | Urdu |
| Pages | 787 |
| Format | Hardcover |
| ISBN | 9780000554800 |
Ratings and reviews
No reviews yet. Reviews come only from customers who bought and received this book.








