
Tasveer-E-Yaar (Readings Classics) (Urdu) / (Picture Of Dorian Gray)
Only 4 left from this seller
Compare sellers
| Seller | Condition | Delivery | Price | |
|---|---|---|---|---|
R Readings Lahore | New | 2–5 days Courier paid on delivery | Rs 719Rs 799 |
More by Oscar Wilde
About Tasveer-E-Yaar (Readings Classics) (Urdu) / (Picture Of Dorian Gray)
The Picture of dorian gray جب اوئل جوانی میں پہلی بر نظر سے گزری تو اپنے مرکزی کردار اور اُس کی پہرٹریٹ کے تناظر میں کچھ دُھندلی سی محسوس ہوئی۔ اب عارف وقار نے…
The Picture of dorian gray جب اوئل جوانی میں پہلی بر نظر سے گزری تو اپنے مرکزی کردار اور اُس کی پہرٹریٹ کے تناظر میں کچھ دُھندلی سی محسوس ہوئی۔ اب عارف وقار نے اس تصویر کو واجح تو کر دیا ہے لیکن اس کی سفاکانہ دھندلاہٹ کو بھی برقرار رکھا ہے۔ عارف وقار نے اس ترجمے میں کلاسیکی ادب کے مطالعے کا ھق ادا کرتے ہوئے دوباتوں پر توجہ مرکوز رکھی: انفرادی لفظوں کی بنُت اور جملے کی مجھوی ساخت۔ اگر آسکروائلڈ زندہ ہوتے اور اُن کے پاس وہ سب دکشنریاں ہوتئیں جو عارف وقار کے پاس ہیں تو وہ اس ترجمے کو دیکھ کر بے اختیار کہ اٹھتے کہ ہاں یہی ہے میری تصویریار
محمد حنیف
Book details
| Author | Oscar Wilde |
|---|---|
| Publisher | Readings |
| Language | Urdu |
| Pages | 274 |
| Format | Paperback |
| ISBN | 9786275101130 |
Ratings and reviews
No reviews yet. Reviews come only from customers who bought and received this book.








