
Sticker/اسٹکر
Compare sellers
| Seller | Condition | Delivery | Price | |
|---|---|---|---|---|
F Ferozsons Lahore | New | 2–5 days Courier paid on delivery | Rs 225 |
More in Fiction and literature
About Sticker/اسٹکر
اسٹکر بچے اپنے پسندیدہ اسٹکر خریدتے بھی ہیں اور انہیں جمع بھی کرتے ہیں۔ خوبصورت اسٹکر “ کے پس منظر میں لکھی گئی ایک سادہ اور آسان سی کہانی۔ اس کہانی میں آپ کی…
اسٹکر
بچے اپنے پسندیدہ اسٹکر خریدتے بھی ہیں اور انہیں جمع بھی کرتے ہیں۔ خوبصورت اسٹکر “ کے پس منظر میں لکھی گئی ایک سادہ اور آسان سی کہانی۔
اس کہانی میں آپ کی ملاقات ایک ضدی بچے سے ہو گی ، جو 14 اگست کے دن پریڈ دیکھنے گیا اور اپنا پسندیدہ اسٹکر کھو بیٹھا۔ اسے شک ہوا کہ اسکا اسٹکر سلیم نے چرایا ہے۔ کیا اس کا شک صحیح نکلا ؟ انور کو صرف سلیم پر شک کیوں ہوا؟ اور اس کا انجام کیا ہوا؟ " سنکر " پڑھیں اور انجام ڈھونڈ نکالیں۔
یقینا یہ کتاب اساتذہ کے لئے بچوں میں قومی شعور، برداشت اور اتحاد جیسی خصوصیات کو پروان چڑھانے میں مددگار ہو گی۔
۔
Book details
| Language | Urdu |
|---|---|
| ISBN | 9789690016270 |
Ratings and reviews
No reviews yet. Reviews come only from customers who bought and received this book.








