Home›Books›Fiction and literature›Ganay Wala Gadha
Ganay Wala Gadha book cover

Ganay Wala Gadha

· ISBN 9789690024503
No ratings yet
Rs 695
Ships from Lahore, arrives in 2–5 days
Courier charge is paid to the courier on delivery (TCS)
Cash on delivery available
Report a problem within 7 days of delivery
1
Best offer
Rs 695

Compare sellers

SellerConditionDeliveryPrice
Ferozsons
Lahore
New
2–5 days
Courier paid on delivery
Rs 695

More in Fiction and literature

Rumi East and West book cover
Rumi East and WestRs 1,495
The Love of Rumi book cover
The Love of RumiRs 1,295
Total
Rs 3,485

About Ganay Wala Gadha

ابصار عبد العلی نے بچوں کے لیے بڑی مزے دار کہانیاں، ناول، ڈرامے، نرسری رائٹر، ٹیبلو اور نظمیں لکھیں ۔ بچے ان کی تحریریں بڑے شوق سے پڑھتے ہیں۔ وجہ یہ ہے کہ وہ…

ابصار عبد العلی نے بچوں کے لیے بڑی مزے دار کہانیاں، ناول، ڈرامے، نرسری رائٹر، ٹیبلو اور نظمیں لکھیں ۔ بچے ان کی تحریریں بڑے شوق سے پڑھتے ہیں۔ وجہ یہ ہے کہ وہ چا جان ، بھائی جان یا استاد بن کر بچوں کے لیے نہیں لکھتے بلکہ وہ بچوں کے دوست بن کر، بچوں میں گھل مل کر، ان کی زبان اور سمجھ کے مطابق لکھتے ہیں۔ اسی لیے تو وہ بچوں کے مقبول مصنف ہیں۔ انہیں بہت سے ایوارڈ ملے جن میں پاکستان رائٹرز گلڈ ، دعوۃ اکیڈمی اور پھول ایوارڈ شامل ہیں۔ آپ کی طرح دُنیا بھر کے بچے کہانیاں سننے کے شوقین ہوتے ہیں۔ چاہے اپنے ملک کے ہوں یا دوسرے ملکوں کے۔ ابصار عبدالعلی نے انگریزی، بنگلہ، چینی اور سنسکرت کی بہترین کہانیاں پاکستان

بچوں کے لیے اُردو میں لکھیں۔ گانے والا گدھا میں شامل انوکھی کہانیاں کوئی 2200 برس پہلے سنسکرت زبان میں لکھی گئی تھیں ۔ مزے دار بات یہ ہے کہ ساری کہانیوں کے کردار جانور ہیں مگر وہ انسانوں جیسے کام کرتے ہیں ۔ اب دھوبی کے اُس کدھے کو بیجیے جسے گانے کی سوجھی تو کسی کے روکے رکا ہی نہیں ۔ وہ جو ایک بلی تھی، کیا اس نے انصاف کیا؟ کوے نے کہا، اُلو کو بادشاہ نہ بناؤ۔ وہ تو دن بھر سوتا رہتا ہے ہماری فریاد کون سنے گا؟ ایک ایسے مرغ کی کہانی بھی اس کتاب میں ہے جس کے دود ماغ تھے اور وہ دونوں دماغوں سے الگ الگ سوچتا تھا۔ کیا آپ اس کنجوس گیدڑ سے ملنا چاہتے ہیں جو شکار مقسطوں میں کھاتا اور بھوکا رہتا ہے؟ بہت سی کہانیاں ہیں۔ ہر کہانی پہلی سے اچھی ۔ پڑھو گے تو بڑا مزہ آئے گا۔۔

Book details

Details of Ganay Wala Gadha
LanguageEnglish
ISBN9789690024503

Ratings and reviews

No reviews yet. Reviews come only from customers who bought and received this book.

Customers also viewed

See all ›