
Yahi Qareeb he aik larki Rehti hai
· ISBN 9789690027948
No ratings yet
Rs 695
Ships from Lahore, arrives in 2–5 days
Courier charge is paid to the courier on delivery (TCS)
Cash on delivery available
Report a problem within 7 days of delivery
1
Best offer
Rs 695Compare sellers
| Seller | Condition | Delivery | Price | |
|---|---|---|---|---|
F Ferozsons Lahore | New | 2–5 days Courier paid on delivery | Rs 695 |
More in Fiction and literature
About Yahi Qareeb he aik larki Rehti hai
چاہتے ہیں کہ وہ کون ہے؟ ایدا ملا کر کی یہ ایک چھوٹی سی کہانی ہے۔ اس میں بہت مضبوط اور طاقت ور معنی موجود ہیں۔ یہ ایک ایسی گہری کہانی ہے جو معاشرے میں موجود…
یہیں قریب ہی ایک لڑکی رہتی ہے۔ وہ بے نام ہے اور اس کا کوئی دوست نہیں ہے۔ اس کا کوئی اپنا ذاتی کمرہ بھی نہیں ہے۔ وہ ایک ایسی لڑکی ہے جس کی طرف کوئی دھیان نہیں دیتا، نہ اس کی کوئی بات سنتا ہے اور نہ اسے کوئی دعوت دیتا ہے ۔ یہیں قریب ہی ایک ایسی لڑکی رہتی ہے جو آپ اور میرے جیسی ہے ۔ اس لڑکی نے اپنے اندر ایک مجزانہ خزانہ چھپایا ہوا ہے۔ وہ ہمارے جیسے اسکول جاتی ہے۔ وہ آپ کے قریب ہی بیٹھتی ہے۔ وہ اپنے گھر سے اس راستے پر اسکول آتی جاتی ہے جس پر آپ اور میں چل کر آتے ہیں۔ کیا آپ اس سے ملنا اور اس کے بارے میں مزید جاننا
چاہتے ہیں کہ وہ کون ہے؟ ایدا ملا کر کی یہ ایک چھوٹی سی کہانی ہے۔ اس میں بہت مضبوط اور طاقت ور معنی موجود ہیں۔ یہ ایک ایسی گہری کہانی ہے جو معاشرے میں موجود تعصب اور نفرت کی عکاسی کرتی ہے اور ان دیواروں کو گرانا چاہتی ہے۔۔
Book details
| Language | English |
|---|---|
| ISBN | 9789690027948 |
Ratings and reviews
No reviews yet. Reviews come only from customers who bought and received this book.








