
Shehar-E-Madina aur Zayaarat-E-Rasool (S.a.W) (Urdu)
Only 3 left from this seller
Compare sellers
| Seller | Condition | Delivery | Price | |
|---|---|---|---|---|
R Readings Lahore | New | 2–5 days Courier paid on delivery | Rs 171Rs 190 |
More by Dr Muhammad Tahir-ul-qadri
About Shehar-E-Madina aur Zayaarat-E-Rasool (S.a.W) (Urdu)
یہ کتاب ’شہر مدینہ اور زیارت رسول ﷺ‘ سفیر عشق رسول ﷺ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی محبت آمیز اور روح پرور تصنیف ہے، جس کے لفظ لفظ سے عشق و محبتِ رسول ﷺ…
یہ کتاب ’شہر مدینہ اور زیارت رسول ﷺ‘ سفیر عشق رسول ﷺ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی محبت آمیز اور روح پرور تصنیف ہے، جس کے لفظ لفظ سے عشق و محبتِ رسول ﷺ ٹپکتی نظر آتی ہے۔ کتاب کے پہلے باب میں شہر مدینہ کے فضائل و خصائص اور امتیازات نہایت حسین اَنداز میں قرآن و حدیث کی روشنی میں بیان کیے گئے ہیں، جبکہ دوسرے باب میں زیارت النبی ﷺ کے فضائل و خصائص اَز روئے قرآن و حدیث بیان کرنے کے ساتھ ساتھ کبار صحابہ کرام رضی اللہ عنہم و تابعین عظام اور ائمہ و صالحین کے اَقوال و معمولات بھی دیئے ہیں۔
Book details
| Author | Dr Muhammad Tahir-ul-qadri |
|---|---|
| Publisher | Minhaj-Ul-Quran Publications |
| Language | Urdu |
| Pages | 160 |
| Format | Paperback |
| ISBN | 9789693206371 |
Ratings and reviews
No reviews yet. Reviews come only from customers who bought and received this book.








