
Rah-e-Naward-e-Shoq
Compare sellers
| Seller | Condition | Delivery | Price | |
|---|---|---|---|---|
S Sang-e-Meel Publications Lahore | New | 2–5 days Courier paid on delivery | Rs 1,650Rs 2,200 |
More by Muhammad Hamid Zaman
About Rah-e-Naward-e-Shoq
ڈاکٹر محمد حامد زمان امریکہ کی بوسٹن یونیورسٹی میں انجینیرنگ اور صحت عامہ کے پروفیسر ہیں۔ سفر جہانِ رنگ وبو کی رعنائی کو دل میں اتار دینے کا ذریعہ تو ہے ہی،…
ڈاکٹر محمد حامد زمان امریکہ کی بوسٹن یونیورسٹی میں انجینیرنگ اور صحت عامہ کے پروفیسر ہیں۔
سفر جہانِ رنگ وبو کی رعنائی کو دل میں اتار دینے کا ذریعہ تو ہے ہی، مگر کبھی کبھار سفر ایک شفاف ٓایئنے میں اپنے ٓاپ کو دیکھنے کا موقع بھی فراہم کرتا ہے۔ وہ لوگ جو اپنی شباہت، رنگ ونسل، تاریخ وتمدن میں بہت مختلف دکھائی دیتے ہوں، اور بظاہر کسی اورسفر کے مسافر معلوم ہوتے ہوں، عین ممکن ہے کہ ان سے مل بیٹھ کر ہم اپنے ٓاپ کو بہتر طور پر سمجھ سکیں۔ کیا معلوم کہ ان کے تاثرات اور خواہشات کے ٓایئنے میں ہمیں اپنی دنیا صاف دکھائی دینے لگے۔
یہ مضامین ایسے ہی آئینوں کی تلاش کی داستان ہیں۔
Book details
| Author | Muhammad Hamid Zaman |
|---|---|
| Publisher | Sang-e-Meel Publications |
| Language | Urdu |
| Pages | 374 |
| Published | 2021 |
| ISBN | 9789693533231 |
Ratings and reviews
No reviews yet. Reviews come only from customers who bought and received this book.







