
Mir Hazar Khan Mari - Ammar Masood and Khalid Farid
by Ammar Masood Research: Khalid Farid · ISBN 9789693536096
No ratings yet
Rs 2,100Rs 2,800-25%
Ships from Lahore, arrives in 2–5 days
Courier charge is paid to the courier on delivery (TCS)
Cash on delivery available
Report a problem within 7 days of delivery
1
Best offer
Rs 2,100Compare sellers
| Seller | Condition | Delivery | Price | |
|---|---|---|---|---|
S Sang-e-Meel Publications Lahore | New | 2–5 days Courier paid on delivery | Rs 2,100Rs 2,800 |
More by Ammar Masood Research: Khalid Farid
About Mir Hazar Khan Mari - Ammar Masood and Khalid Farid
اس کتاب کو پڑھنے کے بعد آپ ہزار خان کی شخصیت سے اتفاق کرتے ہیں یا اختلاف یہ آپ کا حق ہے، لیکن مجھے توقع ہے کہ آپ اس حقیقت سے انکار نہیں کر سکیں گے کہ اس داستان…
اس کتاب کو پڑھنے کے بعد آپ ہزار خان کی شخصیت سے اتفاق کرتے ہیں یا اختلاف یہ آپ کا حق ہے، لیکن مجھے توقع ہے کہ آپ اس حقیقت سے انکار نہیں کر سکیں گے کہ اس داستان کا رقم ہو نا ضروری تھا، آنے والی نسلوں کے لیے اور آنے والوں زمانوں کے لیے۔ یہ کتاب اس بات کا اعتراف بھی ہے کہ میر ہزار خان، بلوچ تاریخ کا ایک نمایاں کردار تھے ۔ جن کی جدوجہد کے تغیر و تبدل کو مدنظر رکھ کر پاکستان بالخصوص بلوچستان کی جدید تاریخ بھی مرتب کی جاسکتی ہے۔
Book details
| Author | Ammar Masood Research: Khalid Farid |
|---|---|
| Publisher | Sang-e-Meel Publications |
| Language | Urdu |
| Pages | 280 |
| Published | 2024 |
| ISBN | 9789693536096 |
Ratings and reviews
No reviews yet. Reviews come only from customers who bought and received this book.








