Qutbain (Urdu) by Fiaz Ahmed Salik book cover

Qutbain (Urdu)

by Fiaz Ahmed Salik · Hardcover · ISBN 9789696403678
No ratings yet
Rs 539Rs 599-10%
Ships from Lahore, arrives in 2–5 days
Courier charge is paid to the courier on delivery (TCS)
Cash on delivery available
Report a problem within 7 days of delivery
1

Only 4 left from this seller

Best offer
Rs 539

Compare sellers

SellerConditionDeliveryPrice
Readings
Lahore
New
2–5 days
Courier paid on delivery
Rs 539Rs 599

More in Poetry and shayari

Total
Rs 5,800

About Qutbain (Urdu)

غزل کی طرف فیاض احمد سالک کی طبیعت زیادہ مائل ہے۔ سیدھے سادے مصرعے ، بظاہر شاہ سے مضامین، لیکن صاف پتا چلتا ہے کہ غزل کے نئے انداز اور لہجے سے بے خبر نہیں۔ اس…

غزل کی طرف فیاض احمد سالک کی طبیعت زیادہ مائل ہے۔ سیدھے سادے مصرعے ، بظاہر شاہ سے مضامین، لیکن صاف پتا چلتا ہے کہ غزل کے نئے انداز اور لہجے سے بے خبر نہیں۔ اس سارنگی میں بہت کی نیرنگی ، دکھ اور تنہا روی دبی دبی آن بان سے موجود ہیں بلا رہی ہے مجھے دھوپ کی تمازت پھر میں ایک سایہ دیوار سے نکلتا ہوں نظموں میں بھی یہی اسلوب کار فرما ہے۔ ” پہاڑی لڑکی" ایک مختصر افسانے جیسی نظم مگر دل کو چھو لینے والی ۔ ایک منظوم سلسلہ مختلف پیشوں پر ہے: ورق ساز، دھوبی ، دھنیے کی دکان ، نان بائی بہشتی ، موچی قلعی گر، نور باف، شیشه گر، رنگ ریز، عطرساز، ترکھان، آهن گر، قالین باف، کاتب شاید ہی اردو میں اس طرح کی نظمیں کسی نے کہی ہوں ۔ شہر آشوب کی صنف میں بہت سے پیشوں کا ذ کرو آجاتا ہے لیکن تباہ حالی کے پیرائے میں ۔ سالک کی نظموں میں ہم دردی اور ہنر مندی کی تحسین کی ایک زیریں رو ہے جو متاثر کرتی ہے۔ اپنے ہاتھ سے کام کرنے والوں کے لیے احترام ہے لیکن یہ احساس بھی کہ تیزی سے چولا بدلتی دنیا میں یہ فن مٹ چلے ہیں اور انھیں بھلا دیا جائے گا۔

محمد سلیم الرحمٰن

Book details

Details of Qutbain (Urdu)
AuthorFiaz Ahmed Salik
PublisherReadings
LanguageUrdu
Pages119
FormatHardcover
ISBN9789696403678

Ratings and reviews

No reviews yet. Reviews come only from customers who bought and received this book.

Customers also viewed

See all ›