Home›Books›Philosophy and society›Philosophy›Khuda, aazaadi aur Shur (Urdu)
Khuda, aazaadi aur Shur (Urdu) by Alvin Plantinga book cover

Khuda, aazaadi aur Shur (Urdu)

by Alvin Plantinga · Hardcover · ISBN 9789697310890
No ratings yet
Rs 1,350Rs 1,500-10%
Ships from Lahore, arrives in 2–5 days
Courier charge is paid to the courier on delivery (TCS)
Cash on delivery available
Report a problem within 7 days of delivery
1

Only 1 left from this seller

Best offer
Rs 1,350

Compare sellers

SellerConditionDeliveryPrice
Readings
Lahore
New
2–5 days
Courier paid on delivery
Rs 1,350Rs 1,500

More in Philosophy

About Khuda, aazaadi aur Shur (Urdu)

عہدِ ایمان کے ماہرینِ الہیات اپنے کام کو سائنسی جستجو ہی کی ایک شکل گردانتے تھے۔ انہوں نے اپنے دلائل کی بنیاد منطق پر رکھی، اور ان کی بحث کا محور کوئی ایسا…

عہدِ ایمان کے ماہرینِ الہیات اپنے کام کو سائنسی جستجو ہی کی ایک شکل گردانتے تھے۔ انہوں نے اپنے دلائل کی بنیاد منطق پر رکھی، اور ان کی بحث کا محور کوئی ایسا ’معقول شک سے بالاتر ثبوت‘ پیش کرنا نہیں تھا جو سرے سے ایمان کی ضرورت کو ہی ختم کر دے، بلکہ وہ ’غلبۂ شواہد‘ کی بنیاد پر استدلال کرتے تھے، جو ایمان لانے کا تقاضا کرتا ہے۔ دیگر الفاظ میں، وہ اپنے حق میں فیصلہ صادر کرنے کے لیے ہماری دیوانی عدالتوں (civil courts) کا معیار—یعنی شواہد کا غلبہ—استعمال کرتے تھے۔ اس کے برعکس، ملحدین فوجداری عدالتوں (criminal courts) کا معیار پسند کرتے ہیں اور ایک ایسے ثبوت کا مطالبہ کرتے ہیں جو ہر طرح کے معقول شک سے بالاتر ہو، اور یوں وہ ایمان کا وہ عنصری ہی ختم کر دینا چاہتے ہیں جو خدا پر یقین (theistic belief) کے لیے انتہائی ناگزیر ہے۔ ماضی کے عظیم ماہرینِ الہیات اعلیٰ پائے کے منطقی اور سائنس دان بھی تھے۔ انہوں نے یقین کی بنیاد عقل پر رکھی کیوں کہ ان کا ماننا تھا کہ انسان ایک علم و حکمت والے خدا کی صورت (Imago Dei) پر تخلیق کیا گیا ہے۔ اگرچہ آج کے دور میں الہیات کا تصور بعض کو فرسودہ محسوس ہو سکتا ہے، مگر زندگی کے کٹھن تجربات اور کائنات کے سحر کن مناظر ہمیں ہمیشہ ان ’کیوں‘ والے سوالات سے الجھنے پر مجبور کر دیتے ہیں جن کا جواب دینے سے ہماری مادی سائنس قاصر ہے۔ ڈاکٹر ایلون پلانٹنگا کا یہ عظیم کام بھی سوالات کا بھرپور جواب ہے۔ انہوں نے اپنی غیر معمولی دانش کو بروئے کار لاتے ہوئے خدا پرستی (Theism) کو دوبارہ جدید فلسفیانہ ایجنڈے کا حصہ بنا دیا ہے۔ ہم سب ان کے اس لازوال کام سے مستفید ہیں، جس کے بغیر ہم علم کی ہمہ گیر اور جامع تفہیم سے محروم رہتے

Book details

Details of Khuda, aazaadi aur Shur (Urdu)
AuthorAlvin Plantinga
PublisherAks Publications
LanguageUrdu
Pages184
FormatHardcover
ISBN9789697310890

Ratings and reviews

No reviews yet. Reviews come only from customers who bought and received this book.

Customers also viewed

See all ›