Home›Books›Fiction and literature›Taleemi Kamyabi Ka Raaz
Taleemi Kamyabi Ka Raaz book cover

Taleemi Kamyabi Ka Raaz

Published by Ilm O Irfan
No ratings yet
Rs 800
Ships from Lahore, arrives in 2–5 days
Courier charge is paid to the courier on delivery (TCS)
Cash on delivery available
Report a problem within 7 days of delivery
1
Best offer
Rs 800

Compare sellers

SellerConditionDeliveryPrice
New
2–5 days
Courier paid on delivery
Rs 800

More in Fiction and literature

Sheikh Chilli book cover
Sheikh ChilliRs 295
A Manto Panorama by Saadat Hassan Manto; Khalid Hasan book cover
A Manto PanoramaRs 1,350
Total
Rs 2,445

About Taleemi Kamyabi Ka Raaz

Educational Success تعلیمی کامیابی کے راز طلباء، والدین اور اساتذہ کے لیے ڈاکٹر نزالہ موسیٰ مصنفہ کی دیگر کتب: کنگ ایڈورڈ میڈیکل کالج کی بیت گریجویٹ ہیں۔ انہوں…

Educational Success

تعلیمی کامیابی کے راز

طلباء، والدین اور اساتذہ کے لیے

ڈاکٹر نزالہ موسیٰ

مصنفہ کی دیگر کتب: کنگ ایڈورڈ میڈیکل کالج کی بیت گریجویٹ ہیں۔ انہوں نے وید ربات یو نیورسٹی (Vanderbilt University) امریکہ سے اعلیٰ تعلیم حاصل کی اور امریکن بورڈ برائے امراض دماغی و نفسیاتی پاس کیا ہے۔ وہ آمنہ عنایت میڈیکل کالج کے شعبہ دماغی و نفسیات کی سربراہ بھی رو چکی ہیں۔ اشفاق احمد مرحوم نے اس کتاب کی تعریف میں ڈیڑھ صفحہ لکھا۔ انہوں نے لکھا کہ اس کتاب میں تعلیمی کامیابی کے وہ راز ہیں، جن کے ذریعے ترقی یافتہ تو میں اپنے عروج کو پہنچیں ۔" 1987ء میں انہوں نے ڈاکٹر غزالہ موسیٰ سے پوچھا " بی بی ! اتنی چھوٹی عمر میں آپ کے اندر اتنی عقل کہاں سے آگئی ؟

یہ کتاب بہت زیاد و سکولز اور کالجز کے نصاب میں شامل ہو چکی ہے۔ صفحہ ایجوکیشنل کمپلیکس اوکاڑہ کے 2200 طالب علم اور 70 اساتذہ اس کتاب کو پڑھتے ہیں۔ دار ارقم سکول، سبزہ زار لاہور نے اس کتاب کی 250 کا پیاں آرڈر کیں۔ مردان ، KPK کے ایک طالب علم نے لکھا کہ دنیا میں تعلیمی کامیابی پر۔ اس سے بہتر کوئی کتاب نہیں ہے۔

تعلیمی کامیابی کے راز

بچے آپ کی بات کیوں نہیں سکتے ؟

اپنے شریک حیات کا دل جیتے

بچے کی دماغی نشو و نماء

Book details

Details of Taleemi Kamyabi Ka Raaz
PublisherIlm O Irfan
LanguageUrdu

Ratings and reviews

No reviews yet. Reviews come only from customers who bought and received this book.

Customers also viewed

See all ›