
Qurani Duaien Aur Wazaif ( Hard cover )
Compare sellers
| Seller | Condition | Delivery | Price | |
|---|---|---|---|---|
D Darussalam Lahore | New | 2–5 days Courier paid on delivery | Rs 600 |
More in Islamic books
About Qurani Duaien Aur Wazaif ( Hard cover )
قرآن مجید میں انبیاء کرام کے واقعات کے ضمن میں انبیاء کی دعاؤں اور ان کے آداب کا تذکرہ ہوا ہے ۔ ان قرآنی دعاؤں سے اندازہ ہوتا ہے کہ اللہ کے سب سے برگزیدہ بندے…
قرآن مجید میں انبیاء کرام کے واقعات کے ضمن میں انبیاء کی دعاؤں اور ان کے آداب کا تذکرہ ہوا ہے ۔ ان قرآنی دعاؤں سے اندازہ ہوتا ہے کہ اللہ کے سب سے برگزیدہ بندے کن الفاظ سے کیا کیا آداب بجا لاکر کیا کیا مانگا کرتے تھے ۔ انبیاء کی دعاؤں کو جس خوبصورت انداز سے قرآن مید نے پیش کیا ہے یہ اسلوب کسی آسمانی کتاب کے حصے میں بھی نہیں آتا ۔ ان دعاؤں میں ندرت کاایک پہلو یہ بھی ہے کہ ہر قسم کی ضرورت کے بہترین عملی اور واقعاتی نمونے بھی ہماری راہنمائی کے لیے فراہم کردیئے گئے ہیں۔ زیرنظر کتاب’’قرآنی دعائیں اور وظائف‘‘ اسلامی کتب کی معاری طباعت کے عالمی ادارے دار السلام کے ریسرچ سکالرز (طارق جاوید عارفی ، مفتی عبد الولی خان ) کی کاوش ہے ۔جس میں قرآن مجیدکی پیش کردہ تمام دعائیں اپنے مکمل پس منظر کے ساتھ پیش کردی گئی ہیں۔ افادیت کے پیش نظر جادو،آسیب، جنانت سےمتعلقہ بیماریوں کا آسان قرآنی علاج ذکر کرنے کے ساتھ’’ قرآنی وظائف‘‘ کےعنوان سے اسلاف کے بعض آزمودہ وظائف بھی شامل کردیے گئے ہیں ۔اللہ تعالیٰ کتاب ہذا کے مرتبین اورناشرین کی اس کاوش کو قبول فرمائے اور اسے عوام الناس کے لیے مفید بنائے
Book details
| Publisher | Darussalam |
|---|---|
| Language | English |
| Format | Paperback |
Ratings and reviews
No reviews yet. Reviews come only from customers who bought and received this book.








